سمندر میں پلاسٹک تھیلیاں اور کچرا سمندری حیات کی بقا کے لیے خطرہ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مردہ پایا گیا کچھوا اولیو ریـڈلے نسل کا ہےجو بحیرہ عرب میں کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں. کچھوا سمندر یا کسی جال میں پھنسنے کے سبب مرا۔
- اولیو ریڈلے نسل کے کچھووں نے افزائش نسل کے لیے کراچی سمیت پاکستانی ساحلوں کا رخ کرنا چھوڑ دیا، آج سے 20 سال قبل اولیوریڈلے کچھوا پاکستان میں بڑی تعدادمیں ملتاتھا۔
- حالیہ دنوں میں جیوانی کے قریب ماہی گیروں کے جال میں پھنسے 2 اولیوریڈلے کچھووں کو سمندر میں آزاد کیا جاچکاہے۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): کلفٹن کے ساحل پر نایاب نسل کا سمندری کچھوا مردہ حالت میں پایا گیا۔
مردہ پایا گیا کچھوا اولیو ریـڈلے نسل کا ہےجو بحیرہ عرب میں کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں. کچھوا سمندر یا کسی جال میں پھنسنے کے سبب مرا۔
اولیو ریڈلے نسل کے کچھووں نے افزائش نسل کے لیے کراچی سمیت پاکستانی ساحلوں کا رخ کرنا چھوڑ دیا، آج سے 20 سال قبل اولیوریڈلے کچھوا پاکستان میں بڑی تعدادمیں ملتاتھا۔
حالیہ دنوں میں جیوانی کے قریب ماہی گیروں کے جال میں پھنسے 2 اولیوریڈلے کچھووں کو سمندر میں آزاد کیا جاچکاہے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











