بین الاقوامیNov 2, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںسابق ڈی جی ہاؤسنگ محمد ایوب کی برطرفی کے لیے حکومتی اپیل مسترد

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سابق ڈی جی ہاؤسنگ محمد ایوب کی برطرفی کے لیے حکومتی اپیل مسترد. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی ہاؤسنگ محمد ایوب کی برطرفی کے لیے حکومتی اپیل مسترد کردی۔. ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل شفقت عباسی نے مؤقف اختیار ک. جسٹس عائشہ ملک نے دستاویزی شواہد پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ انہیں شواہد نظر نہیں آرہے، کم از کم تحقیقات تو قانون کے مطابق کر. سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی ہاؤسنگ محمد ایوب کی برطرفی کے لیے حکومتی اپیل مسترد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل شفقت عباسی نے مؤقف اختیار کیا کہ محمد ایوب کے بطور قائم مقام ڈی جی ہاؤسنگ دور میں 915 غیر قانونی الاٹمنٹس کی گئیں۔ جسٹس عائشہ ملک نے دستاویزی شواہد پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ انہیں شواہد نظر نہیں آرہے، کم از کم تحقیقات تو قانون کے مطابق کریں۔ بعدازاں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی اپیل مسترد کردی۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express Pakistan Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express Pakistan) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











