سابق ڈی جی ہاؤسنگ محمد ایوب کی برطرفی کے لیے حکومتی اپیل مسترد

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت۔
- جسٹس عائشہ ملک نے دستاویزی شواہد پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ انہیں شواہد نظر نہیں آرہے، کم از کم تحقیقات تو قانون کے مطابق کریں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی ہاؤسنگ محمد ایوب کی برطرفی کے لیے حکومتی اپیل مسترد کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل شفقت عباسی نے مؤقف اختیار کیا کہ محمد ایوب کے بطور قائم مقام ڈی جی ہاؤسنگ دور میں 915 غیر قانونی الاٹمنٹس کی گئیں۔
جسٹس عائشہ ملک نے دستاویزی شواہد پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ انہیں شواہد نظر نہیں آرہے، کم از کم تحقیقات تو قانون کے مطابق کریں۔ بعدازاں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی اپیل مسترد کردی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











