PakistanNov 3, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںسابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لی

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لی. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لی اور فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کردی۔. تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی فیملی کورٹ میں سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ کے خلع کے دعوے پر سماعت ہوئی۔. فیملی کورٹ کی جج امبرین اقبال نے کیس کی سماعت کے بعد حمیرا طیبہ کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کردی۔. اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لی اور فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی فیملی کورٹ میں سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ کے خلع کے دعوے پر سماعت ہوئی۔ فیملی کورٹ کی جج امبرین اقبال نے کیس کی سماعت کے بعد حمیرا طیبہ کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کردی۔ عدالت نے کہا کہ خاتون اپنے شوہر کے ساتھ مزید ازدواجی زندگی گزارنے پر آمادہ نہیں تھیں، جبکہ فریقین کے درمیان مصالحت کی کوششیں بھی کامیاب نہ ہوسکیں۔ حمیرا طیبہ نے اپنے بیانِ حلفی میں شوہر سے نفرت اور ان کے ساتھ رہنے سے انکار کا اظہار کیا تھا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











