پیر، 2 نومبر 2026ء22 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
محفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘مہنگائی کی شرح دو ماہ بعد دوبارہ سنگل ڈیجٹ پر آگئیمحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘مہنگائی کی شرح دو ماہ بعد دوبارہ سنگل ڈیجٹ پر آگئیمحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘مہنگائی کی شرح دو ماہ بعد دوبارہ سنگل ڈیجٹ پر آگئیمحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘مہنگائی کی شرح دو ماہ بعد دوبارہ سنگل ڈیجٹ پر آگئی
پاکستان3 گھنٹے پہلے•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:25
🇬🇧 English

رمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادی

رمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں رمشا صلاح الدین نے شوہر کے ساتھ بطور مہمان شرکت کی اور اس دوران مختلف امور پر اظہار خیال کیا۔
  • انہوں نے کہا کہ شروع میں جب میری طلاق ہوئی تو میں کسی کو بتانا نہیں چاہتی تھی کیونکہ میں بہت ڈری ہوئی تھی۔
  • رمشا نے کہا کہ دفتر میں بہت سے ساتھی مجھ سے میرے شوہر کے بارے میں پوچھتے تھے جس پر میں یہی جواب دیتی تھی کہ وہ ٹھیک ہیں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): اداکارہ اور تماشہ 5 کی امیدوار رمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بیان کردی۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں رمشا صلاح الدین نے شوہر کے ساتھ بطور مہمان شرکت کی اور اس دوران مختلف امور پر اظہار خیال کیا۔

انہوں نے کہا کہ شروع میں جب میری طلاق ہوئی تو میں کسی کو بتانا نہیں چاہتی تھی کیونکہ میں بہت ڈری ہوئی تھی، میں اس بارے میں بات کرنے سے ہچکچاتی تھی کیونکہ میں نہیں چاہتی تھی کہ کسی کو میری طلاق کا علم ہو، خاص طور پر اس لیے کہ سب کو میری شادی اور میرے بچے کے بارے میں معلوم تھا۔

رمشا نے کہا کہ دفتر میں بہت سے ساتھی مجھ سے میرے شوہر کے بارے میں پوچھتے تھے جس پر میں یہی جواب دیتی تھی کہ وہ ٹھیک ہیں، مجھے اس بارے میں بتانے میں گھبراہٹ ہوتی تھی کیونکہ کئی قریبی سینئر فنکار بھی میری شادی کے بارے میں پوچھ لیا کرتے تھے۔

اداکارہ نے بتایا کہ مجھے یہ تسلیم کرنے میں ایک سال لگ گیا کہ ایسی چیزیں ہو جاتی ہیں اور طلاق کے بعد زندگی میں آگے بڑھ جانا بالکل ٹھیک ہے پھر آغا (دوسرے شوہر) وہ پہلے مرد تھے جن سے میری ملاقات ہوئی، ہماری ملاقات ایک مشترکہ دوست کے ذریعے ہوئی جو ہمیں ڈنر پر لے گئے تھے، اور اس کے بعد ہم نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
2 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداری

1850ء کی دہائی میں قائم ہونے والے کلاسوالہ کے تاریخی مشن ہائی اسکول کی داستان، جس نے برصغیر کے نامور جج، ادیب، سیاستدان اور دانشور پیدا کیے۔