اتوار، 29 نومبر 2026ء19 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
راہ چلتی خاتون پر ہیلمٹ سے تشدد، ملزم گرفتارشدید دھند کے باعث سیالکوٹ–لاہور موٹروے (M-11) کو ٹریفک کیلیے بند کر دیا گیااب موبائل فون سے گاڑی اپنے نام کروائیںفضل الرحمان دلیل سے بات کریں تو معاملات حل ہوسکتے ہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلیمریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعواندنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطابعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابمولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خانراہ چلتی خاتون پر ہیلمٹ سے تشدد، ملزم گرفتارشدید دھند کے باعث سیالکوٹ–لاہور موٹروے (M-11) کو ٹریفک کیلیے بند کر دیا گیااب موبائل فون سے گاڑی اپنے نام کروائیںفضل الرحمان دلیل سے بات کریں تو معاملات حل ہوسکتے ہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلیمریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعواندنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطابعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابمولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خانراہ چلتی خاتون پر ہیلمٹ سے تشدد، ملزم گرفتارشدید دھند کے باعث سیالکوٹ–لاہور موٹروے (M-11) کو ٹریفک کیلیے بند کر دیا گیااب موبائل فون سے گاڑی اپنے نام کروائیںفضل الرحمان دلیل سے بات کریں تو معاملات حل ہوسکتے ہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلیمریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعواندنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطابعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابمولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خانراہ چلتی خاتون پر ہیلمٹ سے تشدد، ملزم گرفتارشدید دھند کے باعث سیالکوٹ–لاہور موٹروے (M-11) کو ٹریفک کیلیے بند کر دیا گیااب موبائل فون سے گاڑی اپنے نام کروائیںفضل الرحمان دلیل سے بات کریں تو معاملات حل ہوسکتے ہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلیمریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعواندنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطابعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابمولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خان
سیالکوٹ55 منٹ پہلے•30 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 2:07
🇬🇧 English

راہ چلتی خاتون پر ہیلمٹ سے تشدد، ملزم گرفتار

راہ چلتی خاتون پر ہیلمٹ سے تشدد، ملزم گرفتار
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سرعام خاتون پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش اور ہیلمٹ سے تشدد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
  • ایبٹ روڈ پر ملزم نے خاتون کو تھپڑوں، مکوں اور ہیلمٹ سے نشانہ بنایا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم شکیل کو گرفتار کرلیا۔
  • سیالکوٹ: ایبٹ روڈ پر موٹرسائیکل سوار نے راہ چلتی خاتون کو سرعام تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم نے خاتون پر تھپڑوں اور مکوں سے حملہ کرنے کے علاوہ ہیلمٹ سے بھی بدترین تشدد کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ): سیالکوٹ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں ایک موٹرسائیکل سوار نے طیش میں آکر خاتون کو ہیلمٹ سے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

سرعام خاتون پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش اور ہیلمٹ سے تشدد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ایبٹ روڈ پر ملزم نے خاتون کو تھپڑوں، مکوں اور ہیلمٹ سے نشانہ بنایا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم شکیل کو گرفتار کرلیا۔

سیالکوٹ: ایبٹ روڈ پر موٹرسائیکل سوار نے راہ چلتی خاتون کو سرعام تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم نے خاتون پر تھپڑوں اور مکوں سے حملہ کرنے کے علاوہ ہیلمٹ سے بھی بدترین تشدد کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پولیس کے مطابق واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ نے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کی۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کی شناخت شکیل کے نام سے کی اور اسے ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔

اس حوالے سے ڈی پی او سیالکوٹ کا کہنا ہے کہ خواتین پر تشدد اور انہیں ہراساں کرنے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ایسے واقعات کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: اے آر وائی نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
29 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

عالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگی

عالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 30 نومبر کو ہانگ کانگ میں نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ 2026 سے کلیدی خطاب کریں گی۔ عالمی رہنماؤں، نوبیل انعام یافتہ شخصیات اور ممتاز تعلیمی و...

29 نومبر 2026•11 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ

*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ ، مقدمہ درج ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔*

29 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عمل

وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عمل

29 نومبر 2026•13 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغام

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغام

28 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان

28 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئی۔

راہ چلتی خاتون پر ہیلمٹ سے تشدد، ملزم گرفتار | اپنا پسرور