اتوار، 29 نومبر 2026ء19 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
مریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعواندنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطابعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابمولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خانپنجاب میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور آلودہ شہروں میں سرفہرست*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہوردی قانون سے بالاتر نہیں، لاہور میں پتنگ بازی کی ڈور سمیت پولیس اہلکار گرفتاروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عملمریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعواندنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطابعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابمولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خانپنجاب میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور آلودہ شہروں میں سرفہرست*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہوردی قانون سے بالاتر نہیں، لاہور میں پتنگ بازی کی ڈور سمیت پولیس اہلکار گرفتاروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عملمریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعواندنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطابعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابمولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خانپنجاب میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور آلودہ شہروں میں سرفہرست*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہوردی قانون سے بالاتر نہیں، لاہور میں پتنگ بازی کی ڈور سمیت پولیس اہلکار گرفتاروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عملمریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعواندنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطابعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابمولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خانپنجاب میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور آلودہ شہروں میں سرفہرست*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہوردی قانون سے بالاتر نہیں، لاہور میں پتنگ بازی کی ڈور سمیت پولیس اہلکار گرفتاروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عمل
پنجاب5 گھنٹے پہلے•29 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:13
🇬🇧 English

دنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطاب

دنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطاب
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ایشیا میں پہلی بار منعقدہ نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں کلیدی خطاب کی دعوت دی گئی ہے جہاں وہ 30 نومبر کو شرکت کریں گی اور وہ اپنے وفد کے ہمراہ ہانگ کانگ پہنچ گئی ہیں۔
  • مریم نواز نے اجلاس میں کلیدی خطاب کے لیے ٹرسٹ کے چیئرمین کے خط پر کہا کہ نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ کی طرف سے ماحولیاتی تحفظ کے لیے پنجاب کے مؤثر اقدامات کا اعتراف باعث اطمینان۔
  • انہوں نے کہا کہ پنجاب میں گرین ٹرانسپورٹ، فیول وہیکل کی سرکاری خریداری پر پابندی، فضائی معیار میں بہتری کے لیے اقدامات مؤثر ثابت ہو رہے ہیں، جنگلات میں آتشزدگی کی پیشی وارننگ کا جدید ترین نظام بھی ایک بڑی کامیابی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ کی طرف سے ماحولیاتی تحفظ کے لیے پنجاب کے موثر اقدامات کا اعتراف باعث اطمینان۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ایشیا میں پہلی بار منعقدہ نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں کلیدی خطاب کی دعوت دی گئی ہے جہاں وہ 30 نومبر کو شرکت کریں گی اور وہ اپنے وفد کے ہمراہ ہانگ کانگ پہنچ گئی ہیں۔

مریم نواز نے اجلاس میں کلیدی خطاب کے لیے ٹرسٹ کے چیئرمین کے خط پر کہا کہ نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ کی طرف سے ماحولیاتی تحفظ کے لیے پنجاب کے مؤثر اقدامات کا اعتراف باعث اطمینان۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں گرین ٹرانسپورٹ، فیول وہیکل کی سرکاری خریداری پر پابندی، فضائی معیار میں بہتری کے لیے اقدامات مؤثر ثابت ہو رہے ہیں، جنگلات میں آتشزدگی کی پیشی وارننگ کا جدید ترین نظام بھی ایک بڑی کامیابی۔

مریم نواز نے کہا کہ ماحولیات میں بہتری اور تحفظ کے لیے نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سے اشتراک کار خوش آئند ثابت ہوگا، دنیا پنجاب کے مؤثر اور پائیدار اقدامات کی معترف ہے، یہ پنجاب کے عوام کا بہت بڑا اعزاز۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پہلی مرتبہ پنجاب کو دنیا بھر میں عوام دوست مؤثر اقدامات، بے مثال پراجیکٹس اور فلاحی پروگرامو ں کی وجہ سے جانا جاتا ہے، پنجاب کو شان دار پنجاب بنانے کا عزم اور عہد ضرور نبھائیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
29 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

29 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ

*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ ، مقدمہ درج ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔*

29 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ر دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں چرچ ہائے کے باہر مستعدی کے ساتھ فرائض سر انجام دے رہے ہیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ر دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں چرچ ہائے کے باہر مستعدی کے ساتھ فرائض سر...

29 نومبر 2026•16 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

عوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پر

عوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پر

28 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

28 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.

سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.

دنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطاب | اپنا پسرور