شدید دھند کے باعث سیالکوٹ–لاہور موٹروے (M-11) کو ٹریفک کیلیے بند کر دیا گیا

شدید دھند کے باعث سیالکوٹ–لاہور موٹروے (M-11) کو ٹریفک کیلیے بند کر دیا گیا
30 نومبر 2026 کو وقت 12:15 بجے رات
شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں سفر ناگزیر ہو تو متبادل راستہ اختیار کریں
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











