خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سٹی ٹریفک پولیس لاہور کی جانب سے شروع کیے گئے اس اقدام کا مقصد خواتین کو ڈرائیونگ کی عملی تربیت دینے کے ساتھ ساتھ انہیں محفوظ سفر اور خود انحصاری کے قابل بنانا۔
- اس پروگرام کے تحت یونیورسٹی کی طالبات، ملازمت پیشہ خواتین اور گھریلو خواتین بغیر کسی فیس کے موٹر سائیکل اور اسکوٹی چلانا سیکھ سکتی ہیں۔
- تربیت کے دوران خواتین کو عملی طور پر گاڑی چلانے کے طریقے سکھائے جا رہے ہیں تاکہ وہ سڑکوں پر اعتماد کے ساتھ سفر کرسکیں اور ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی بھی حاصل کریں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم کی جا رہی۔
سٹی ٹریفک پولیس لاہور کی جانب سے شروع کیے گئے اس اقدام کا مقصد خواتین کو ڈرائیونگ کی عملی تربیت دینے کے ساتھ ساتھ انہیں محفوظ سفر اور خود انحصاری کے قابل بنانا۔
اس پروگرام کے تحت یونیورسٹی کی طالبات، ملازمت پیشہ خواتین اور گھریلو خواتین بغیر کسی فیس کے موٹر سائیکل اور اسکوٹی چلانا سیکھ سکتی ہیں۔
تربیت کے دوران خواتین کو عملی طور پر گاڑی چلانے کے طریقے سکھائے جا رہے ہیں تاکہ وہ سڑکوں پر اعتماد کے ساتھ سفر کرسکیں اور ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی بھی حاصل کریں۔
حکومت پنجاب کے مطابق یہ اقدام خواتین کی نقل و حرکت میں آسانی پیدا کرنے اور انہیں روزمرہ آمد و رفت کے لیے دوسروں پر انحصار سے نجات دلانے کی ایک کوشش۔
اس پروگرام سے مستفید ہونے والی خواتین نے بھی اس اقدام پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل اور اسکوٹی چلانے کی مفت تربیت سے انہیں تعلیمی اداروں، دفاتر اور دیگر مقامات تک پہنچنے میں سہولت ملے گی، جبکہ وقت اور سفری اخراجات کی بچت بھی ممکن ہوگی۔
حکومت پنجاب کی جانب سے اس اقدام کو خواتین کے لیے محفوظ، آسان اور خودمختار سفری سہولیات کی فراہمی کی کوشش قرار دیا جا رہا۔
جدید کورسز اور 15 ہزار ماہانہ وظیفہ! خواتین کے لیے بڑی خوشخبری
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










