جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پروازوں پر پاکستانی قدغن کے پیچھے ممکنہ ہاتھ چین کا، تائیوانکیا اسرائیل میں انتخابات ایران کے بارے میں پالیسی بدل سکتے ہیں؟مارنس لبوشین کی مسلسل ناکامیوں کا نیا ریکارڈ، ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑگئیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپروازوں پر پاکستانی قدغن کے پیچھے ممکنہ ہاتھ چین کا، تائیوانکیا اسرائیل میں انتخابات ایران کے بارے میں پالیسی بدل سکتے ہیں؟مارنس لبوشین کی مسلسل ناکامیوں کا نیا ریکارڈ، ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑگئیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپروازوں پر پاکستانی قدغن کے پیچھے ممکنہ ہاتھ چین کا، تائیوانکیا اسرائیل میں انتخابات ایران کے بارے میں پالیسی بدل سکتے ہیں؟مارنس لبوشین کی مسلسل ناکامیوں کا نیا ریکارڈ، ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑگئیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپروازوں پر پاکستانی قدغن کے پیچھے ممکنہ ہاتھ چین کا، تائیوانکیا اسرائیل میں انتخابات ایران کے بارے میں پالیسی بدل سکتے ہیں؟مارنس لبوشین کی مسلسل ناکامیوں کا نیا ریکارڈ، ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑگئیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا: سرکاری عہدیدارپاکستان اور آسیان ممالک کی دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر، ملکی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کمترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمیحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلی
کاروبار2 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:37
🇬🇧 English

جولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈ

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
جولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وفاقی وزارت پیٹرولیم نے جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی پیداوار اور فروخت کے اعداد و شمار سینیٹ میں پیش کردیے ہیں۔
  • سینیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اٹھائے گئے سوالات پر جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا۔
  • تحریری جواب میں کہاگیا کہ پنجاب سے جولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار 4 ہزار 670 میٹرک ٹن رہی اور فروخت 14 ہزار 827 میٹرک ٹن، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی یومیہ پیداوار 7 ہزار 608 میٹرک ٹن جبکہ فروخت 10 ہزار 779 میٹرک ٹن رہی۔
  • حکام کے مطابق سندھ میں پیٹرول کی یومیہ پیداوار ایک ہزار 592 میٹرک ٹن، فروخت 4 ہزار 567 میٹرک ٹن ریکارڈ کی گئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی یومیہ پیداوار 4 ہزار 419 میٹرک ٹن اور فروخت 3 ہزار 662 میٹرک ٹن رہی۔

اسلام آباد (قومی بیورو): وزارت پیٹرولیم نے بتایا ہے کہ ملک میں جولائی تا ستمبر 2026 پیٹرول کی یومیہ پیداوار 7 ہزار 35 میٹرک ٹن جبکہ فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈ کی گئی۔

وفاقی وزارت پیٹرولیم نے جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی پیداوار اور فروخت کے اعداد و شمار سینیٹ میں پیش کردیے ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ جولائی تا ستمبر ملک میں پیٹرول کی یومیہ پیداوار 7 ہزار 35 میٹرک ٹن رہی جبکہ فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈ کی گئی۔

سینیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اٹھائے گئے سوالات پر جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا کہ جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران ڈیزل کی یومیہ پیداوار 14 ہزار 65 میٹرک ٹن رہی، جولائی تا ستمبر ڈیزل کی فروخت 16 ہزار 866 میٹرک ٹن رہی ہے۔

تحریری جواب میں کہاگیا کہ پنجاب سے جولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار 4 ہزار 670 میٹرک ٹن رہی اور فروخت 14 ہزار 827 میٹرک ٹن، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی یومیہ پیداوار 7 ہزار 608 میٹرک ٹن جبکہ فروخت 10 ہزار 779 میٹرک ٹن رہی۔

حکام کے مطابق سندھ میں پیٹرول کی یومیہ پیداوار ایک ہزار 592 میٹرک ٹن، فروخت 4 ہزار 567 میٹرک ٹن ریکارڈ کی گئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی یومیہ پیداوار 4 ہزار 419 میٹرک ٹن اور فروخت 3 ہزار 662 میٹرک ٹن رہی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس: معیشت و کاروبار قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس: معیشت و کاروبار کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں