PakistanOct 31, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ! گھریلو سلنڈر کتنے کا ہوگیا؟

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ! گھریلو سلنڈر کتنے کا ہوگیا؟. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: اسلام آباد : ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے بعد ایل پی جی کا گھریلوسلنڈر 173 روپے 86 پیسے مہنگا ہوگیا۔. تفصیلات کے مطابق تیل و گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نومبر 2026ء کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔. نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اوگرا نے نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے 73 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت. اسلام آباد : ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے بعد ایل پی جی کا گھریلوسلنڈر 173 روپے 86 پیسے مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تیل و گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نومبر 2026ء کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اوگرا نے نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے 73 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 294 روپے 7 پیسے فی کلو مقرر کر دی گئی۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافے کے بعد 11. 8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 173 روپے 86 پیسے کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے ساتھ نومبر کے لیے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 470 روپے 9 پیسے مقرر کی گئی۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











