ہفتہ، 31 اکتوبر 2026ء20 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء) (شام کا تاریخی مقالہ)ظہیر الدین محمد بابر کا خطۂ پسرور میں تاریخی ورود اور شکار (1525-1526ء) (صبح کا تاریخی واقعہ)عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثراتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحلاہور میں سموگ کا راج، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیاپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء) (شام کا تاریخی مقالہ)ظہیر الدین محمد بابر کا خطۂ پسرور میں تاریخی ورود اور شکار (1525-1526ء) (صبح کا تاریخی واقعہ)عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثراتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحلاہور میں سموگ کا راج، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیاپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء) (شام کا تاریخی مقالہ)ظہیر الدین محمد بابر کا خطۂ پسرور میں تاریخی ورود اور شکار (1525-1526ء) (صبح کا تاریخی واقعہ)عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثراتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحلاہور میں سموگ کا راج، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیاپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء) (شام کا تاریخی مقالہ)ظہیر الدین محمد بابر کا خطۂ پسرور میں تاریخی ورود اور شکار (1525-1526ء) (صبح کا تاریخی واقعہ)عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثراتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحلاہور میں سموگ کا راج، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا
پاکستان2 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:00
🇬🇧 English

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ! گھریلو سلنڈر کتنے کا ہوگیا؟

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ! گھریلو سلنڈر کتنے کا ہوگیا؟

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق تیل و گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نومبر 2026ء کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
  • نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اوگرا نے نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے 73 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 294 روپے 7 پیسے فی کلو مقرر کر دی گئی۔
  • ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافے کے بعد 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 173 روپے 86 پیسے کا اضافہ ہوا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے بعد ایل پی جی کا گھریلوسلنڈر 173 روپے 86 پیسے مہنگا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق تیل و گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نومبر 2026ء کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اوگرا نے نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے 73 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 294 روپے 7 پیسے فی کلو مقرر کر دی گئی۔

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافے کے بعد 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 173 روپے 86 پیسے کا اضافہ ہوا۔

اس اضافے کے ساتھ نومبر کے لیے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 470 روپے 9 پیسے مقرر کی گئی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اکتوبر کے مہینے میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 3 ہزار 296 روپے 23 پیسے کا تھا، جس میں اب نومبر کے لیے اضافہ کر دیا گیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
31 اکتوبر 2026•40 منٹ پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء) (شام کا تاریخی مقالہ)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

31 اکتوبر 2026•40 منٹ پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

ظہیر الدین محمد بابر کا خطۂ پسرور میں تاریخی ورود اور شکار (1525-1526ء) (صبح کا تاریخی واقعہ)

تزکِ بابری کے مصدقہ اوراق کے مطابق شہنشاہ بابر نے دہلی فتح کرنے سے قبل پسرور اور سیالکوٹ کے زرخیز میدانوں میں شاہی پڑاؤ ڈالا اور یہاں کے قدرتی مناظر و شکارگاہوں کا تفصیلی احوال قلمبند کیا۔