زمرہ: اہم خبریں
شادی میں بجنے والے میوزک سے 63 مرغیاں ہلاک، مالک کا الزام
ڈاکٹر نے رنجیت کمار کو بتایا کہ مرغیوں کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی (فائل فوٹو: پکسابے) انڈیا میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایک روایتی شادی میں بجنے والے تیز میوزک، ڈھول باجے اور آتش بازی...
شیخوپورہ میں میاں بیوی اور 2 بیٹیوں کا پراسرار قتل، لاشیں کار سے برآمد
شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالا میں ایک کار سے میاں بیوی اور ان کی دو بیٹیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق فیروز والہ کے گاؤں اتوکے اعوان کے رہائشی شاہنواز، اس کی اہلیہ زینب،...
لاہور میں بیٹوں نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا
لاہور میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ جائیداد کا تناز...
پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے معاوضے کم کر دیے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کی ڈومیسٹک میچ فیس پالیسی میں تبدیلی کردی گئی۔ جیو نیوزذرائع کے مطابق اب سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک ...
کل سے پمپس بند رہیں گے، پیٹرولیم ڈیلرز کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پم...
سیالکوٹ: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
سیالکوٹ: محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں کیا گیا ہے کہ سیالکوٹ میں 125 شہری ڈینگی میں مبتلا ہیں جن میں سے 48 کی حالت تشویشناک ہے۔ شہریوں کے مطابق یہ حکومت ڈینگی کو قابو ...
جسٹس ثاقب کی مبینہ آڈیو، سپریم کورٹ سے تحقیقات کا مطالبہ بڑھنے لگا
اسلام آباد (جنگ نیوز-تجزیہ / انصار عباسی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو (جس میں وہ نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینے کی ہدایت دیتے ہوئے سنائے دے رہے ہیں) سامنے آنے کے ...
پنڈی بھٹیاں میں اے ٹی ایم سے ہیکرز 58 لاکھ روپے لے اڑے۔
پنڈی بھٹیاں میں اے ٹی ایم سے ہیکرز 58 لاکھ روپے لے اڑے۔ بینک مینیجر کے مطابق ہیکرزنے ڈیوائس کے ذریعے 5 ہزار والے نوٹوں کی ٹرے کو ہیک کیا۔ ہیکرزکی جانب سے ڈیوائس کا رابطہ منقطع ہوا ...
حلف نامہ غلط ہے تو رانا شمیم کو ، درست ہے تو ثاقب نثار کو سزا دیں ، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اگر حلف نامہ غلط ہے تو سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو سزا دیں ، اگر درست ہے تو سابق چیف جسٹس پا...
قصور کے تھانے میں دو خواتین کو الٹا لٹا کر تشددکا نشانہ بنائے جانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا .
قصور(ویب ڈیسک )قصور کے تھانہ صدر میں قتل اور ڈکیتی کے مقدمے میں شامل تفتیش خواتین پر تشدد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس نے ہر کسی کو ہلاکر رکھ دیاہے ۔ تفصیلات کے م...
حکو مت کا ہر ماہ پٹرولیم لیوی میں 4 روپے95پیسے بڑھانے کا اعلان
ویب ڈیسک : حکومت کیجانب سے آئی ایم ایف سے ہونیوالے معاہدے کے بعد ہر ماہ پٹرولیم کی لیوی میں چار روپے95پیسے بڑھانے اورپی ڈی ایل کو تیس روپے تک لے کر جانے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطاب...
پنجاب میں سموگ، سکول ہفتے میں تین دن بند
پنجاب حکومت نے سموگ کے باعث سکول ہفتے کے تین دن بند رکھنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ سکول بند رکھنے کی اس پابندی کا اطلاق صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے گردو نواح کے علاقوں میں ہو...

