پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید ہلال کشمیر کی 78ویں برسی، صدر اور وزیراعظم کا خراج عقیدتمودی حکومت کا پاکستان دشمن ایجنڈا، سکھوں کی مذہبی آزادی بھی سلبشاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیاپاکستان واحد ملک ہے جہاں 10سال کے دوران کپاس کی پیداوار 60فیصد کم ہوگئی، چیئرمین کاٹن جنرزپی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیاروزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقعانگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکبادلاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئےاسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟نائیک سیف علی جنجوعہ شہید ہلال کشمیر کی 78ویں برسی، صدر اور وزیراعظم کا خراج عقیدتمودی حکومت کا پاکستان دشمن ایجنڈا، سکھوں کی مذہبی آزادی بھی سلبشاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیاپاکستان واحد ملک ہے جہاں 10سال کے دوران کپاس کی پیداوار 60فیصد کم ہوگئی، چیئرمین کاٹن جنرزپی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیاروزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقعانگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکبادلاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئےاسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟نائیک سیف علی جنجوعہ شہید ہلال کشمیر کی 78ویں برسی، صدر اور وزیراعظم کا خراج عقیدتمودی حکومت کا پاکستان دشمن ایجنڈا، سکھوں کی مذہبی آزادی بھی سلبشاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیاپاکستان واحد ملک ہے جہاں 10سال کے دوران کپاس کی پیداوار 60فیصد کم ہوگئی، چیئرمین کاٹن جنرزپی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیاروزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقعانگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکبادلاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئےاسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟نائیک سیف علی جنجوعہ شہید ہلال کشمیر کی 78ویں برسی، صدر اور وزیراعظم کا خراج عقیدتمودی حکومت کا پاکستان دشمن ایجنڈا، سکھوں کی مذہبی آزادی بھی سلبشاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیاپاکستان واحد ملک ہے جہاں 10سال کے دوران کپاس کی پیداوار 60فیصد کم ہوگئی، چیئرمین کاٹن جنرزپی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیاروزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقعانگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکبادلاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئےاسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟
ط

طاہر محمود

تصدیق شدہ صحافی

Tahir Mahmood • نامہ نگار، دیہی ترقی و زرعی امور

چونڈہ، قلعہ کالروالہ، بدولہی اور باجوہ بیلٹ کے کسانوں، غلہ منڈی کے نرخ اور دیہی یونین کونسلز کے نمائندے۔

شائع کردہ خبریں414

طاہر محمود کی شائع کردہ خبریں و رپورٹس (414)

9 نومبر 2023•طاہر محمود

جغرافیہ کی طاقت (19) ۔ ایران ۔ تاریخ

جدید ایران مشکلات میں پھنسی قوم ہے لیکن اس کی عظیم تاریخ ہے۔ فارس کی سلطنت قدیم دنیا کی شاندار تہذیب تھی۔ اس تہذیب کی تاریخ کے لئے چار ہزار سال پہلے چلتے ہیں جب وسطی ایشیا سے آنے ...

7 نومبر 2023•طاہر محمود

جغرافیہ کی طاقت (13) ۔ برطانیہ ۔ عالمی کردار

جرمینک ریاستیں 1871 میں جنگ و جدل سے تھک چکی تھیں اور انہوں نے متحد ہو کر یورپ کا سب سے بڑا ملک جرمنی بنا لیا۔ یہ جلد ہی معاشی طور پر سب سے متحرک ملک بن گیا۔ اور ساتھ ہی ہتھیار تیا...

7 نومبر 2023•طاہر محمود

جغرافیہ کی طاقت (9) ۔ برطانیہ ۔ جزیرہ

برطانیہ کئی صدیوں تک سپرپاور رہا۔ اس کی سلطنت کے قبضے میں ایک چوتھائی دنیا تھی۔ 2016 میں یورپی یونین چھوڑ دینے کے بعد یہ نئے اتحاد ڈھونڈ رہا ہے۔ جبکہ یہ انیسویں صدی کے وسط سے اپنے ...

6 نومبر 2023•طاہر محمود

جغرافیہ کی طاقت (4) ۔ آسٹریلیا ۔ آبادکار

جیمز کک آسٹریلیا میں بوٹنی بے کے مقام پر پہنچے تھے۔ اس جگہ کو برطانیہ نے اپنی جیلوں میں ہو جانے والے رش کو دور کرنے کے لئے چنا۔ ایک ہی تیر میں دو شکار ہو جاتے۔ رش بھی کم ہو جاتا ا...

3 نومبر 2023•طاہر محمود

جغرافیہ کے قیدی (75) ۔ خلا ۔ مصافحہ

پندرہ جولائی 1975 کو سوویت یونین کا سویز ماڈیول خلا میں گیا جبکہ سترہ جولائی کو امریکہ کا اپالو مشن خلا میں پہنچا۔ دونوں خلائی جہاز جب ایک ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر تھے تو انہوں نے ...

25 اکتوبر 2023•طاہر محمود

جغرافیہ کے قیدی (70) ۔ آرکٹک ۔ پگھلتی برف

آرکٹک کی برف پگھل رہی ہے۔ اس کا گھٹتے جانا سیٹلائیٹ کی تصاویر سے بالکل واضح ہے۔ بیرنگ اور چکچی کے ساحلوں کے قریب آبادیاں نقل مکانی کر چکی ہیں۔ پولر بئیر اور برفانی لومڑیاں بھی نق...

21 اکتوبر 2023•طاہر محمود

جغرافیہ کے قیدی (65) ۔ لاطینی امریکہ ۔ منشیات

میکسیکو کی سرھد ہمیشہ سے سمگلروں کے لئے پرکشش رہی ہے۔ اور خاص طور پر اکیسویں صدی میں۔ اس کی وجہ یہاں سے ڈیڑھ ہزار میل جنوب کے علاقے میں امریکہ کی پالیسی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ صدر...

14 اکتوبر 2023•طاہر محمود

جغرافیہ کے قیدی (60) ۔ کوریا اور جاپان ۔ متلاطم سمندر

بیسویں صدی کے پہلے نصف میں جاپان ایک طاقتور عسکری طاقت تھا جس نے مشرقی ایشیا کا بڑا حصہ فتح کر لیا تھا۔ دوسری جنگ عظیم کی شکست کے بعد جاپان بڑی حد تک غیرعسکری ملک بن گیا۔ اس کا نیا...

10 اکتوبر 2023•طاہر محمود

جغرافیہ کے قیدی (55) ۔ کوریا اور جاپان

کوریا کے جزیرہ نما پر بڑا مسئلہ ہے۔ یہ شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کا ہے۔ اسے کس طرح سے حل کیا کریں؟ اسے نہیں کیا جا سکتا۔ بس، آگے کے لئے ٹالنا ہے۔ ملیشیا سے لے کر روس تک، اس خطے ...

2 اکتوبر 2023•طاہر محمود

جغرافیہ کے قیدی (49) ۔ برصغیر ۔ پاکستان

پاکستان جغرافیائی، معاشی اور عسکری لحاظ سے انڈیا سے کمزور رہا ہے۔ اس کی اپنی قومی شناخت بھی زیادہ مضبوط نہیں رہی۔ انڈیا میں کلچرل تنوع زیادہ ہے، علیحدگی پسند تحریکیں ہیں، سائز زیاد...

28 ستمبر 2023•طاہر محمود

جغرافیہ کے قیدی (42) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ ایران

ایران مشرقِ وسطٰی کی سیاست میں قدآور ملک ہے۔ یہ عرب نہیں اور یہاں فارسی بولی جاتی ہے۔ فرانس، جرمنی اور برطانیہ کو ملایا جائے، تب بھی ان کا رقبہ ایران کے برابر نہیں۔ اس کی آبادی ن...

23 ستمبر 2023•طاہر محمود

جغرافیہ کے قیدی (37) ۔ افریقہ ۔ جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ براعظم کی دوسری بڑی معیشت ہے۔ اس کی آبادی ساڑھے پانچ کروڑ ہے۔ ملٹری طاقتور ہے اور معیشت انگولا سے تین گنا ہے۔ یہ کئی دوسرے ممالک سے زیادہ ترقی یافتہ ہے۔ اس کی لوکیشن ...