جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!پاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورخدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!پاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورخدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!پاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورخدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!پاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظور
پنجاب1 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:24
🇬🇧 English

کیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
کیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق لاہور میں اسموگ اور فضائی آلودگی کی شدت میں اضافے نے شہریوں بالخصوص اسکول جانے والے بچوں کی صحت سے متعلق تشویش بڑھا دی۔
  • صبح 8 بجے ریکارڈ کیے گئے اعداد و شمار کے تحت لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 358 تک پہنچ گیا، جو کہ انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر اور خطرناک ترین سطح۔
  • اس وقت لاہور عالمی سطح پر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا تھا اور ہوا میں شامل مہلک باریک ذرات کی مقدار 254 مائیکرو گرام فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی۔
  • والدین کا کہنا ہے کہ اس آلودہ فضا میں بچوں کا روزانہ اسکول آنا جانا انہیں سانس اور دیگر پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا کر سکتا۔

لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور : شہر میں خطرناک حد تک بڑھتی ہوئی اسموگ نے لاکھوں اسکول کے بچوں کی صحت کو شدید خطرے میں ڈال دیا اور وہی سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا حکومت اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کرنے جا رہی ہے؟

تفصیلات کے مطابق لاہور میں اسموگ اور فضائی آلودگی کی شدت میں اضافے نے شہریوں بالخصوص اسکول جانے والے بچوں کی صحت سے متعلق تشویش بڑھا دی ہے۔

صبح 8 بجے ریکارڈ کیے گئے اعداد و شمار کے تحت لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 358 تک پہنچ گیا، جو کہ انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر اور خطرناک ترین سطح ہے۔

اس وقت لاہور عالمی سطح پر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا تھا اور ہوا میں شامل مہلک باریک ذرات کی مقدار 254 مائیکرو گرام فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی، جو زہریلی فضا کی شدید ترین صورتحال کی نشاندہی کرتی ہے۔

والدین کا کہنا ہے کہ اس آلودہ فضا میں بچوں کا روزانہ اسکول آنا جانا انہیں سانس اور دیگر پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا کر سکتا ہے۔

طبی ماہرین نے بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور ماسک کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

اسموگ کی بدترین صورتحال کے باوجود فی الوقت حکومت کی جانب سے اسکولز کی بندش یا تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اگر فضائی آلودگی کی صورتحال میں بہتری نہ آئی تو انتظامیہ کی جانب سے بچوں کی صحت کی حفاظت کے پیشِ نظر تعلیمی اداروں کی بندش یا اوقاتِ کار میں تبدیلی جیسے اقدامات کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔

فی الحال والدین اور طلبہ اسکولوں سے متعلق حتمی سرکاری فیصلے اور ہدایات کے منتظر ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
30 اکتوبر 2026•30 منٹ پہلے•وقاص احمد

خدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!

سیالکوٹ میں قومی و ملی جذبے سے سرشار اہم تقریب اور پروقار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سرکاری حکام، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔خصوصی ویڈیو کوریج (س

30 اکتوبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت