جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورنوجوان کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاپاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورنوجوان کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاپاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورنوجوان کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاپاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورنوجوان کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:35
🇬🇧 English

ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیا

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے کہا کہ اس کے الیکٹرانک جنگی یونٹ کے اہلکاروں نے امریکی فوج کا ایک جاسوس ڈرون کو پکڑ کر تحویل میں لے لیا۔
  • پاسدارانِ انقلاب نیوی کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس جاسوس ڈرون کا مقصد خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کے ساحلی علاقوں میں ایران کے فضائی دفاعی نظام کی نشاندہی کرنا تھا۔
  • ایرانی بحریہ نے مزید دعویٰ کیا کہ ڈرون سے حاصل ہونے والی معلومات کے تجزیے سے معلوم ہوا کہ اس نے خلیج فارس کے جنوبی ساحل پر واقع کسی ملک سے پرواز شروع کی تھی۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے مغرب میں امریکی جاسوس ڈرون ایم کیو ایم 170 کو قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے کہا کہ اس کے الیکٹرانک جنگی یونٹ کے اہلکاروں نے امریکی فوج کا ایک جاسوس ڈرون کو پکڑ کر تحویل میں لے لیا۔

پاسدارانِ انقلاب نیوی کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس جاسوس ڈرون کا مقصد خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کے ساحلی علاقوں میں ایران کے فضائی دفاعی نظام کی نشاندہی کرنا تھا۔

ایرانی بحریہ نے مزید دعویٰ کیا کہ ڈرون سے حاصل ہونے والی معلومات کے تجزیے سے معلوم ہوا کہ اس نے خلیج فارس کے جنوبی ساحل پر واقع کسی ملک سے پرواز شروع کی تھی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس: بین الاقوامی خبریں قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس: بین الاقوامی خبریں کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں