جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورنوجوان کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاپاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورنوجوان کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاپاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورنوجوان کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاپاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب اور پاکستان کا آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاقکیا تعلیمی ادارے بند ہونے جا رہے ہیں؟ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہواایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا جاسوس ڈرون پکڑ لیاایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیابحرالکاہل میں سلامتی: یورپی یونین اور بھارت کا مشترکہ کردار؟آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتلاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظورنوجوان کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:35
🇬🇧 English

ایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیا

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران جنگ؛ امریکی فوج کے ایک اور منصوبہ ساز جنرل کو برطرف کردیا گیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس کے مطابق بریٹ سلویا جوائنٹ اسٹاف میں حکمت عملی، منصوبہ بندی اور پالیسی کے شعبے کے سربراہ تھے۔
  • پینٹاگون کے ایک عہدیدار نے دعویٰ کیا کہ بریٹ سلویا پر ایران اور روس یوکرین جنگ سے متعلق خفیہ معلومات صحافیوں کو فراہم کرنے کا الزام تھا اور یہ معاملہ اب محکمہ انصاف کو بھیجا گیا۔
  • تاہم دو دیگر امریکی حکام نے ان الزامات کو غلط قرار دیا لیکن پینٹاگون نے جنرل بریٹ سلویا کی برطرفی کی وجوہات کی مکمل تفصیلات باضابطہ طور پر جاری نہیں کیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے فوج کے اعلیٰ منصوبہ ساز لیفٹیننٹ جنرل بریٹ سلویا کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس کے مطابق بریٹ سلویا جوائنٹ اسٹاف میں حکمت عملی، منصوبہ بندی اور پالیسی کے شعبے کے سربراہ تھے۔ وہ اس عہدے سے ہٹائے جانے والے دوسرے اعلیٰ افسر ہیں۔ تاحال ان کے متبادل کا اعلان نہیں کیا گیا۔

پینٹاگون کے ایک عہدیدار نے دعویٰ کیا کہ بریٹ سلویا پر ایران اور روس یوکرین جنگ سے متعلق خفیہ معلومات صحافیوں کو فراہم کرنے کا الزام تھا اور یہ معاملہ اب محکمہ انصاف کو بھیجا گیا ہے۔

تاہم دو دیگر امریکی حکام نے ان الزامات کو غلط قرار دیا لیکن پینٹاگون نے جنرل بریٹ سلویا کی برطرفی کی وجوہات کی مکمل تفصیلات باضابطہ طور پر جاری نہیں کیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس: بین الاقوامی خبریں قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس: بین الاقوامی خبریں کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں