وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صفائی شکایات کے لیے پہلی بار کیو آر کوڈ سسٹم متعارف

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صفائی شکایات کے لیے پہلی بار کیو آر کوڈ سسٹم متعارف، شہری اسکین کے ذریعے شکایات درج اور فیڈبیک فراہم کر سکیں گے۔ پنجاب بھر میں 93 ہزار سے زائد صفائی بیٹس تشکیل، 30 ہزار خالی پلاٹس کی صفائی اور 7,843 کلومیٹر طویل ڈرینز کی صفائی مکمل۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











