جنگ میں جانی و مالی نقصان؛ ایران نے امریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانہ مانگ لیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی عدلیہ کے مرکز برائے وکلا کے سربراہ حسن عبداللہیان پور نے سرکاری ٹیلی وژن سے گفتگو میں بتایا کہ ملکی عدالتوں نے امریکا کے خلاف مقدمات کے فیصلے سنا دیے ہیں۔
- انھوں نے مزید کہا کہ ایرانی عدالتوں نے جنگ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات پر امریکا کو مجموعی طور پر 290 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔
- حسن عبداللہیان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ہرجانہ صرف حالیہ جنگ سے متعلق نہیں بلکہ کئی دہائیوں پر محیط امریکی اقدامات کا احاطہ کرتا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): ایران نے امریکا سے کئی دہائیوں پر محیط اقدامات کے ازالے کے لیے 290 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی عدلیہ کے مرکز برائے وکلا کے سربراہ حسن عبداللہیان پور نے سرکاری ٹیلی وژن سے گفتگو میں بتایا کہ ملکی عدالتوں نے امریکا کے خلاف مقدمات کے فیصلے سنا دیے ہیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ ایرانی عدالتوں نے جنگ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات پر امریکا کو مجموعی طور پر 290 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔
حسن عبداللہیان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ہرجانہ صرف حالیہ جنگ سے متعلق نہیں بلکہ کئی دہائیوں پر محیط امریکی اقدامات کا احاطہ کرتا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











