نوازشریف اور مریم نواز 28 نومبر کو ہانگ کانگ جائیں گے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے دورہ ہانگ کانگ کے موقع پر مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب بھی ہمراہ ہوں۔
- دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کی ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو سے بھی اہم ملاقات ہوگی،جس میں نواز شریف بھی شریک ہونگے ، ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو اور نواز شریف کے درمیان دیرینہ ذاتی مراسم ہیں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف 28 نومبر کو ہانگ کانگ کا سرکاری دورہ کریں گی، جہاں وہ نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ کی سالانہ تقریب میں شرکت کریںگی ، وزیراعلیٰ کو تقریب میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے دورہ ہانگ کانگ کے موقع پر مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب بھی ہمراہ ہوں۔
دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کی ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو سے بھی اہم ملاقات ہوگی،جس میں نواز شریف بھی شریک ہونگے ، ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو اور نواز شریف کے درمیان دیرینہ ذاتی مراسم ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











