DaskaNov 11, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںڈسکہ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ڈسکہ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates. *ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے* تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کے رہائشی علی رضا کا پانچ سالہ بیٹا دائم رضا دوپہر 12:30 بجے سکول سے نکلا، تاہم راستہ بھٹک جانے کے باعث گھر نہ پہنچ سکا۔ اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی ڈسکہ کو بچے کی تلاش کا خصوصی ٹاسک سونپ دیا۔ پولیس کی خصوصی ٹیموں نے درجنوں سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کا جائزہ لیا، لاری اڈوں، اہم شاہراہوں اور داخلی و خارجی راستوں پر تلاش کی۔ مساجد میں اعلانات اور سوشل میڈیا پر آگاہی مہم بھی چلائی گئی۔ بالآخر پولیس کی انتھک کوششیں رنگ لے آئیں اور کمسن دائم رضا کو سیالکوٹ سے بحفاظت تلاش کرکے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) دوست محمد نے کہا کہ بچے والدین کی آنکھوں کا تارا ہوتے ہیں، ان کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ کسی بچھڑے ہوئے بچے کو والدین سے ملانا محض ڈیوٹی نہیں بلکہ ایک انسانی اور اخلاقی فریضہ بھی ہے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











