بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
منصوبے صرف دعوے کرنے سے کسی کے نہیں ہو جاتے بلکہ جو منصوبہ شروع کرکے مکمل کرتا ہے*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے*یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹاپسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، نالے پر بنے ریمپس ہٹانے کےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جہلم کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی نوید! جہلم میں دو رویہ سڑکاقبال منزل کے بعد ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق امام صاحب قبرستان گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے والد شیخ نور محمدپسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!خواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتےماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح کر دیامنصوبے صرف دعوے کرنے سے کسی کے نہیں ہو جاتے بلکہ جو منصوبہ شروع کرکے مکمل کرتا ہے*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے*یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹاپسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، نالے پر بنے ریمپس ہٹانے کےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جہلم کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی نوید! جہلم میں دو رویہ سڑکاقبال منزل کے بعد ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق امام صاحب قبرستان گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے والد شیخ نور محمدپسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!خواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتےماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح کر دیامنصوبے صرف دعوے کرنے سے کسی کے نہیں ہو جاتے بلکہ جو منصوبہ شروع کرکے مکمل کرتا ہے*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے*یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹاپسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، نالے پر بنے ریمپس ہٹانے کےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جہلم کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی نوید! جہلم میں دو رویہ سڑکاقبال منزل کے بعد ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق امام صاحب قبرستان گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے والد شیخ نور محمدپسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!خواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتےماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح کر دیامنصوبے صرف دعوے کرنے سے کسی کے نہیں ہو جاتے بلکہ جو منصوبہ شروع کرکے مکمل کرتا ہے*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے*یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹاپسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، نالے پر بنے ریمپس ہٹانے کےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جہلم کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی نوید! جہلم میں دو رویہ سڑکاقبال منزل کے بعد ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق امام صاحب قبرستان گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے والد شیخ نور محمدپسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!خواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتےماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح کر دیا
سیالکوٹ8 منٹ پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:38
🇬🇧 English

یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹا

یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹا۔ انہوں نے حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی شاعری سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے اور ان کے افکار اور تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی اہمیت پر زور دیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ پنجاب کی زیر نگرانی اقبال منزل کی مرمت اور بحالی کا کام جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقبال منزل کے بیرونی حصہ کی بحالی مکمل ہوچکی ہے جبکہ اس روڈ پر بھی اربن سہولیات کی جدید انداز میں تکمیل ہوچکی ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز سرمد حسین ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز مزمل الیاس اور اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ رانا صفدر شبیر بھی موجود تھے۔

سرکاری اعلامیہ و ادارہ جاتی موقف (ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق)):

یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔

تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):

یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹا
یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹا
یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹا
ماخذ: ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) (آفیشل فیس بک پیج)
اصل فیس بک پوسٹ دیکھیں

📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)

یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹا - تصویر 1
یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹا - تصویر 2
یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹا - تصویر 3

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•7 منٹ پہلے•وقاص احمد

منصوبے صرف دعوے کرنے سے کسی کے نہیں ہو جاتے بلکہ جو منصوبہ شروع کرکے مکمل کرتا ہے

"منصوبے صرف دعوے کرنے سے کسی کے نہیں ہو جاتے بلکہ جو منصوبہ شروع کرکے مکمل کرتا ہے، کریڈٹ بھی اسی کا ہوتا ہے۔ ساڑھے چھ سال بعد منصوبوں کی ملکیت کا دعویٰ کرنا محض شرمندگی ہے۔"

11 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•وقاص احمد

*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے*

*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے*

11 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•وقاص احمد

پسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، نالے پر بنے ریمپس ہٹانے کے

پسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، نالے پر بنے ریمپس ہٹانے کے احکامات جاری

11 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جہلم کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی نوید! جہلم میں دو رویہ سڑک

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جہلم کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی نوید! جہلم میں دو رویہ سڑک، لیپ ٹاپ اسکیم، ہونہار اسکلرشپس اور اسپورٹس کمپلیکس سمیت متعدد منصوبوں کا افتتاح۔ پنجاب میں ترقی اور عوامی سہولتوں کا...

11 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•وقاص احمد

پسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!

پسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتے

"خواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتے۔ کرپشن کے الزامات بھی لگانا اور حکومتی فنڈز بھی مانگنا منافقت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گجرات کو وہ ترقی دی ہے جو چوہدری خاندان پانچ دہائیوں...

یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹا | اپنا پسرور