بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
منصوبے صرف دعوے کرنے سے کسی کے نہیں ہو جاتے بلکہ جو منصوبہ شروع کرکے مکمل کرتا ہے*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے*یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹاپسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، نالے پر بنے ریمپس ہٹانے کےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جہلم کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی نوید! جہلم میں دو رویہ سڑکاقبال منزل کے بعد ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق امام صاحب قبرستان گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے والد شیخ نور محمدپسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!خواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتےماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح کر دیامنصوبے صرف دعوے کرنے سے کسی کے نہیں ہو جاتے بلکہ جو منصوبہ شروع کرکے مکمل کرتا ہے*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے*یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹاپسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، نالے پر بنے ریمپس ہٹانے کےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جہلم کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی نوید! جہلم میں دو رویہ سڑکاقبال منزل کے بعد ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق امام صاحب قبرستان گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے والد شیخ نور محمدپسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!خواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتےماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح کر دیامنصوبے صرف دعوے کرنے سے کسی کے نہیں ہو جاتے بلکہ جو منصوبہ شروع کرکے مکمل کرتا ہے*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے*یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹاپسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، نالے پر بنے ریمپس ہٹانے کےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جہلم کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی نوید! جہلم میں دو رویہ سڑکاقبال منزل کے بعد ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق امام صاحب قبرستان گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے والد شیخ نور محمدپسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!خواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتےماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح کر دیامنصوبے صرف دعوے کرنے سے کسی کے نہیں ہو جاتے بلکہ جو منصوبہ شروع کرکے مکمل کرتا ہے*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے*یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹاپسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، نالے پر بنے ریمپس ہٹانے کےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جہلم کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی نوید! جہلم میں دو رویہ سڑکاقبال منزل کے بعد ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق امام صاحب قبرستان گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے والد شیخ نور محمدپسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!خواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتےماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح کر دیا
ڈسکہ8 منٹ پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:39
🇬🇧 English

*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے*

*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے*
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے*

تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کے رہائشی علی رضا کا پانچ سالہ بیٹا دائم رضا دوپہر 12:30 بجے سکول سے نکلا، تاہم راستہ بھٹک جانے کے باعث گھر نہ پہنچ سکا۔

اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی ڈسکہ کو بچے کی تلاش کا خصوصی ٹاسک سونپ دیا۔

پولیس کی خصوصی ٹیموں نے درجنوں سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کا جائزہ لیا، لاری اڈوں، اہم شاہراہوں اور داخلی و خارجی راستوں پر تلاش کی۔ مساجد میں اعلانات اور سوشل میڈیا پر آگاہی مہم بھی چلائی گئی۔

بالآخر پولیس کی انتھک کوششیں رنگ لے آئیں اور کمسن دائم رضا کو سیالکوٹ سے بحفاظت تلاش کرکے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔

ڈی پی او کیپٹن (ر) دوست محمد نے کہا کہ بچے والدین کی آنکھوں کا تارا ہوتے ہیں، ان کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ کسی بچھڑے ہوئے بچے کو والدین سے ملانا محض ڈیوٹی نہیں بلکہ ایک انسانی اور اخلاقی فریضہ بھی ہے۔

سرکاری اعلامیہ و ادارہ جاتی موقف (سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس)):

یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔

ماخذ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) (آفیشل فیس بک پیج)
اصل فیس بک پوسٹ دیکھیں

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•7 منٹ پہلے•وقاص احمد

منصوبے صرف دعوے کرنے سے کسی کے نہیں ہو جاتے بلکہ جو منصوبہ شروع کرکے مکمل کرتا ہے

"منصوبے صرف دعوے کرنے سے کسی کے نہیں ہو جاتے بلکہ جو منصوبہ شروع کرکے مکمل کرتا ہے، کریڈٹ بھی اسی کا ہوتا ہے۔ ساڑھے چھ سال بعد منصوبوں کی ملکیت کا دعویٰ کرنا محض شرمندگی ہے۔"

11 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•وقاص احمد

یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹا

یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹا۔ انہوں نے حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی شاعری سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے اور ان کے افکار اور تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی اہمیت...

11 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•وقاص احمد

پسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، نالے پر بنے ریمپس ہٹانے کے

پسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، نالے پر بنے ریمپس ہٹانے کے احکامات جاری

11 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جہلم کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی نوید! جہلم میں دو رویہ سڑک

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جہلم کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی نوید! جہلم میں دو رویہ سڑک، لیپ ٹاپ اسکیم، ہونہار اسکلرشپس اور اسپورٹس کمپلیکس سمیت متعدد منصوبوں کا افتتاح۔ پنجاب میں ترقی اور عوامی سہولتوں کا...

11 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•وقاص احمد

اقبال منزل کے بعد ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق امام صاحب قبرستان گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے والد شیخ نور محمد

اقبال منزل کے بعد ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق امام صاحب قبرستان گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے والد شیخ نور محمد، انکی والدہ امام بی بی اور دختر کی قبروں پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔...

11 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•وقاص احمد

پسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!

پسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!

*ماں کا لخت جگر ماں کے حوالے* | اپنا پسرور