SialkotNov 11, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںسیالکوٹ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سیالکوٹ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates. یوم اقبال پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اقبال منزل پر جاکر کیک کاٹا۔ انہوں نے حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی شاعری سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے اور ان کے افکار اور تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی اہمیت پر زور دیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ پنجاب کی زیر نگرانی اقبال منزل کی مرمت اور بحالی کا کام جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقبال منزل کے بیرونی حصہ کی بحالی مکمل ہوچکی ہے جبکہ اس روڈ پر بھی اربن سہولیات کی جدید انداز میں تکمیل ہوچکی ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز سرمد حسین ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز مزمل الیاس اور اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ رانا صفدر شبیر بھی موجود تھے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











