منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی گونگے اور بہرے بچوں سے کیوں کرائی جاتی ہے؟لاہور؛ حاملہ خاتون پر فائرنگ، نومولود جاں بحقغیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکارغیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟پنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانمجرم کتنا ہی طاقتور اور پیسے والا کیوں نہ ہو قانون کے ہاتھ اسکے گریبان تک پہنچیں گے، مریم نوازتین ملکی سیریز: سری لنکا کے خلاف پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 110 پر آل آؤٹبہاولپور میں پولیس کا ہوٹل میں ٹھہرے میاں بیوی پر مبینہ تشددچونڈہ ظفروال روڈ ڈوگری ہریاں سٹاپ پر تیز رفتار موٹر سائیکل کا مہران کار سے خوفناک تصادم: دونوں گاڑیاں تباہ، معجزانہ بچاؤانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی گونگے اور بہرے بچوں سے کیوں کرائی جاتی ہے؟لاہور؛ حاملہ خاتون پر فائرنگ، نومولود جاں بحقغیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکارغیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟پنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانمجرم کتنا ہی طاقتور اور پیسے والا کیوں نہ ہو قانون کے ہاتھ اسکے گریبان تک پہنچیں گے، مریم نوازتین ملکی سیریز: سری لنکا کے خلاف پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 110 پر آل آؤٹبہاولپور میں پولیس کا ہوٹل میں ٹھہرے میاں بیوی پر مبینہ تشددچونڈہ ظفروال روڈ ڈوگری ہریاں سٹاپ پر تیز رفتار موٹر سائیکل کا مہران کار سے خوفناک تصادم: دونوں گاڑیاں تباہ، معجزانہ بچاؤانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی گونگے اور بہرے بچوں سے کیوں کرائی جاتی ہے؟لاہور؛ حاملہ خاتون پر فائرنگ، نومولود جاں بحقغیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکارغیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟پنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانمجرم کتنا ہی طاقتور اور پیسے والا کیوں نہ ہو قانون کے ہاتھ اسکے گریبان تک پہنچیں گے، مریم نوازتین ملکی سیریز: سری لنکا کے خلاف پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 110 پر آل آؤٹبہاولپور میں پولیس کا ہوٹل میں ٹھہرے میاں بیوی پر مبینہ تشددچونڈہ ظفروال روڈ ڈوگری ہریاں سٹاپ پر تیز رفتار موٹر سائیکل کا مہران کار سے خوفناک تصادم: دونوں گاڑیاں تباہ، معجزانہ بچاؤانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی گونگے اور بہرے بچوں سے کیوں کرائی جاتی ہے؟لاہور؛ حاملہ خاتون پر فائرنگ، نومولود جاں بحقغیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکارغیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟پنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانمجرم کتنا ہی طاقتور اور پیسے والا کیوں نہ ہو قانون کے ہاتھ اسکے گریبان تک پہنچیں گے، مریم نوازتین ملکی سیریز: سری لنکا کے خلاف پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 110 پر آل آؤٹبہاولپور میں پولیس کا ہوٹل میں ٹھہرے میاں بیوی پر مبینہ تشددچونڈہ ظفروال روڈ ڈوگری ہریاں سٹاپ پر تیز رفتار موٹر سائیکل کا مہران کار سے خوفناک تصادم: دونوں گاڑیاں تباہ، معجزانہ بچاؤ
پنجاب1 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:22
🇬🇧 English

غیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکار

غیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکار

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے ملزم احمد تنویر کی عبوری ضمانت پر سماعت سے معذرت کرلی۔
  • ملزم تنویر کی جانب سے صفدر شاہین پیرزادہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے تاہم سماعت نہ ہو سکی۔
  • لاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور کی سیشں عدالت میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کے ملزم احمد تنویر کی ضمانت پر سماعت، فاضل جج نے سماعت سے انکار کر دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے ملزم احمد تنویر کی عبوری ضمانت پر سماعت سے معذرت کرلی۔ عدالت نے قرار دیا کہ اس معاملے کا ریفرنس ہائی کورٹ کو بھجوا دیا گیا۔

ملزم تنویر کی جانب سے صفدر شاہین پیرزادہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے تاہم سماعت نہ ہو سکی۔

لاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج۔

بعدازاں وکیل نے ملزم احمد تنویر کی حاضری معافی کی درخواست دائر کی۔ درخواست میں کہا گیا کہ ڈیانا زیادتی کیس میں احمد تنویر کی عبوری ضمانت عدالت نے منظور۔

عدالت سے نکلتے ہی احمد تنویر کو گرفتار کر لیا گیا ۔ آج ملزم کی عبوری ضمانت کی تاریخ ہے ۔ ملزم عبوری ضمانت کی معیاد مکمل ہونے پر پیش نہیں ہو سکتا۔ عدالت ملزم احمد تنویر کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرے۔

زیادتی کیس میں نیا موڑ !‌ غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ