منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی گونگے اور بہرے بچوں سے کیوں کرائی جاتی ہے؟لاہور؛ حاملہ خاتون پر فائرنگ، نومولود جاں بحقغیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکارغیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟پنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانمجرم کتنا ہی طاقتور اور پیسے والا کیوں نہ ہو قانون کے ہاتھ اسکے گریبان تک پہنچیں گے، مریم نوازتین ملکی سیریز: سری لنکا کے خلاف پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 110 پر آل آؤٹبہاولپور میں پولیس کا ہوٹل میں ٹھہرے میاں بیوی پر مبینہ تشددچونڈہ ظفروال روڈ ڈوگری ہریاں سٹاپ پر تیز رفتار موٹر سائیکل کا مہران کار سے خوفناک تصادم: دونوں گاڑیاں تباہ، معجزانہ بچاؤانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی گونگے اور بہرے بچوں سے کیوں کرائی جاتی ہے؟لاہور؛ حاملہ خاتون پر فائرنگ، نومولود جاں بحقغیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکارغیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟پنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانمجرم کتنا ہی طاقتور اور پیسے والا کیوں نہ ہو قانون کے ہاتھ اسکے گریبان تک پہنچیں گے، مریم نوازتین ملکی سیریز: سری لنکا کے خلاف پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 110 پر آل آؤٹبہاولپور میں پولیس کا ہوٹل میں ٹھہرے میاں بیوی پر مبینہ تشددچونڈہ ظفروال روڈ ڈوگری ہریاں سٹاپ پر تیز رفتار موٹر سائیکل کا مہران کار سے خوفناک تصادم: دونوں گاڑیاں تباہ، معجزانہ بچاؤانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی گونگے اور بہرے بچوں سے کیوں کرائی جاتی ہے؟لاہور؛ حاملہ خاتون پر فائرنگ، نومولود جاں بحقغیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکارغیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟پنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانمجرم کتنا ہی طاقتور اور پیسے والا کیوں نہ ہو قانون کے ہاتھ اسکے گریبان تک پہنچیں گے، مریم نوازتین ملکی سیریز: سری لنکا کے خلاف پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 110 پر آل آؤٹبہاولپور میں پولیس کا ہوٹل میں ٹھہرے میاں بیوی پر مبینہ تشددچونڈہ ظفروال روڈ ڈوگری ہریاں سٹاپ پر تیز رفتار موٹر سائیکل کا مہران کار سے خوفناک تصادم: دونوں گاڑیاں تباہ، معجزانہ بچاؤانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی گونگے اور بہرے بچوں سے کیوں کرائی جاتی ہے؟لاہور؛ حاملہ خاتون پر فائرنگ، نومولود جاں بحقغیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکارغیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟پنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانمجرم کتنا ہی طاقتور اور پیسے والا کیوں نہ ہو قانون کے ہاتھ اسکے گریبان تک پہنچیں گے، مریم نوازتین ملکی سیریز: سری لنکا کے خلاف پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 110 پر آل آؤٹبہاولپور میں پولیس کا ہوٹل میں ٹھہرے میاں بیوی پر مبینہ تشددچونڈہ ظفروال روڈ ڈوگری ہریاں سٹاپ پر تیز رفتار موٹر سائیکل کا مہران کار سے خوفناک تصادم: دونوں گاڑیاں تباہ، معجزانہ بچاؤ
کاروبار1 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:14
🇬🇧 English

انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی گونگے اور بہرے بچوں سے کیوں کرائی جاتی ہے؟

انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی گونگے اور بہرے بچوں سے کیوں کرائی جاتی ہے؟

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی میں شفافیت کو مکمل طور پر یقینی بنانے کے لیے خصوصی (گونگے۔
  • قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات کے دوران اسٹیٹ بینک نے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کے طریقہ کار سے متعلق تفصیلی رپورٹ ایوان میں پیش۔
  • اسٹیٹ بینک کے مطابق قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے خوش نصیب نمبروں کی نمائش اور ان کا اندراج بھی یہی خصوصی بچے کرتے ہیں، جبکہ اس عمل کے تمام مراحل کو انتہائی شفاف رکھنے کے لیے سات رکنی نگرانی کمیٹی ہر وقت موجود ہوتی۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد(27 اکتوبر 2026): انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے گونگے اور بہرے بچوں کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی میں شفافیت کو مکمل طور پر یقینی بنانے کے لیے خصوصی (گونگے اور بہرے) بچوں کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں، جبکہ اس پورے عمل کی نگرانی ایک 7 رکنی کمیٹی کرتی۔

قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات کے دوران اسٹیٹ بینک نے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کے طریقہ کار سے متعلق تفصیلی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ عوام کو قرعہ اندازی کے اس شفاف طریقہ کار پر پورا اعتماد حاصل ہے اور اب تک اس حوالے سے کوئی بھی شکایت موصول نہیں ہوئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے خوش نصیب نمبروں کی نمائش اور ان کا اندراج بھی یہی خصوصی بچے کرتے ہیں، جبکہ اس عمل کے تمام مراحل کو انتہائی شفاف رکھنے کے لیے سات رکنی نگرانی کمیٹی ہر وقت موجود ہوتی۔

پرائز بانڈز کا نظام پاکستان میں بچت اور انعامی اسکیموں کے حوالے سے اہمیت رکھتا ہے کیونکہ شہری اپنی رقم ان بانڈز میں لگاتے ہیں اور قرعہ اندازی کے ذریعے انعام جیتنے کی امید رکھتے ہیں۔ ایسے میں قرعہ اندازی کے طریقہ کار کی شفافیت اور نتائج پر اعتماد اس نظام کے لیے بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک