PakistanOct 30, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںسنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے، جہاں علاقائی اور عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خ. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالا کرشنن نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے جی ایچ کیو. ملاقات کے دوران پاکستان اور سنگاپور کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو ہوئی جبکہ دونوں ممالک کے درمیان ادارہ جاتی روابط مزید مضبوط بنا. سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے، جہاں علاقائی اور عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالا کرشنن نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور سنگاپور کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو ہوئی جبکہ دونوں ممالک کے درمیان ادارہ جاتی روابط مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کےلیے پُرعزم ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سنگاپور کے وزیر خارجہ نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور علاقائی امن کےلیے پاکستان کی خدمات کا اعتراف کیا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Daily Jang National Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Daily Jang National) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











