بدھ، 28 اکتوبر 2026ء17 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی پرائس مجسٹریٹس کے اجلاس کی صدارت اور ہفتہ وار کاکردگی کا جائزہ لیا گیاسونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئیسابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہاں 21 سال بعد بیٹے کی پیدائشحنا جاوید قتل کیس میں ملزم ذیشان کی والدہ نے بھی مریم نواز کو داد رسی کے لیے درخواست لکھ دیپاکستان کرکٹ بورڈ اور نجی بینک کے درمیان اسکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلیے معاہدہ’’سرکاری ملازمتوں کی برسات‘‘ بے روزگاروں کیلیے خوشخبری’ضمیر اجازت نہیں دیتا‘ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیاون ویلـنگ، کائٹ فلائنگ، ہراسمنٹ، ویپ، الیکٹرک سگریٹ سے روکنے کے لیے📍 اوپن ڈور پالیسی | شہریوں کے مسائل کا فوری حل اولین ترجیحپسرور نواحی قصبہ چونڈہ میں سکول وین کو حادثہ ،6طلبہ زخمیڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی پرائس مجسٹریٹس کے اجلاس کی صدارت اور ہفتہ وار کاکردگی کا جائزہ لیا گیاسونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئیسابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہاں 21 سال بعد بیٹے کی پیدائشحنا جاوید قتل کیس میں ملزم ذیشان کی والدہ نے بھی مریم نواز کو داد رسی کے لیے درخواست لکھ دیپاکستان کرکٹ بورڈ اور نجی بینک کے درمیان اسکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلیے معاہدہ’’سرکاری ملازمتوں کی برسات‘‘ بے روزگاروں کیلیے خوشخبری’ضمیر اجازت نہیں دیتا‘ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیاون ویلـنگ، کائٹ فلائنگ، ہراسمنٹ، ویپ، الیکٹرک سگریٹ سے روکنے کے لیے📍 اوپن ڈور پالیسی | شہریوں کے مسائل کا فوری حل اولین ترجیحپسرور نواحی قصبہ چونڈہ میں سکول وین کو حادثہ ،6طلبہ زخمیڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی پرائس مجسٹریٹس کے اجلاس کی صدارت اور ہفتہ وار کاکردگی کا جائزہ لیا گیاسونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئیسابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہاں 21 سال بعد بیٹے کی پیدائشحنا جاوید قتل کیس میں ملزم ذیشان کی والدہ نے بھی مریم نواز کو داد رسی کے لیے درخواست لکھ دیپاکستان کرکٹ بورڈ اور نجی بینک کے درمیان اسکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلیے معاہدہ’’سرکاری ملازمتوں کی برسات‘‘ بے روزگاروں کیلیے خوشخبری’ضمیر اجازت نہیں دیتا‘ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیاون ویلـنگ، کائٹ فلائنگ، ہراسمنٹ، ویپ، الیکٹرک سگریٹ سے روکنے کے لیے📍 اوپن ڈور پالیسی | شہریوں کے مسائل کا فوری حل اولین ترجیحپسرور نواحی قصبہ چونڈہ میں سکول وین کو حادثہ ،6طلبہ زخمیڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی پرائس مجسٹریٹس کے اجلاس کی صدارت اور ہفتہ وار کاکردگی کا جائزہ لیا گیاسونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئیسابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہاں 21 سال بعد بیٹے کی پیدائشحنا جاوید قتل کیس میں ملزم ذیشان کی والدہ نے بھی مریم نواز کو داد رسی کے لیے درخواست لکھ دیپاکستان کرکٹ بورڈ اور نجی بینک کے درمیان اسکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلیے معاہدہ’’سرکاری ملازمتوں کی برسات‘‘ بے روزگاروں کیلیے خوشخبری’ضمیر اجازت نہیں دیتا‘ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیاون ویلـنگ، کائٹ فلائنگ، ہراسمنٹ، ویپ، الیکٹرک سگریٹ سے روکنے کے لیے📍 اوپن ڈور پالیسی | شہریوں کے مسائل کا فوری حل اولین ترجیحپسرور نواحی قصبہ چونڈہ میں سکول وین کو حادثہ ،6طلبہ زخمی
پاکستان1 گھنٹے پہلے•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:04
🇬🇧 English

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہاں 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہاں 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اس خوشی کے موقع پر پاکستان بھر سے ان کے رشتہ داروں، سیاسی شخصیات اور خیر خواہوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات دینے کا سلسلہ جاری۔
  • 48 سالہ صادق سنجرانی مارچ 2018 سے مارچ 2024 تک ایوانِ بالا کے چیئرمین کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔
  • صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے نوکنڈی سے تعلق رکھنے والے صادق سنجرانی کا سیاسی کیریئر بھی خاصا طویل۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد(28 اکتوبر 2026): سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر طویل عرصے بعد خوشی کا موقع آیا ہے، 21 سال کے طویل وقفے کے بعد ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔

اس خوشی کے موقع پر پاکستان بھر سے ان کے رشتہ داروں، سیاسی شخصیات اور خیر خواہوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات دینے کا سلسلہ جاری۔

48 سالہ صادق سنجرانی مارچ 2018 سے مارچ 2024 تک ایوانِ بالا کے چیئرمین کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔ وہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پہلے ایسے سیاست دان ہیں جنہوں نے سینیٹ کی سربراہی کی، جبکہ صرف 39 سال کی عمر میں اس منصب پر فائز ہو کر وہ تاریخ کے کم عمر ترین چیئرمین بھی بنے تھے۔

صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے نوکنڈی سے تعلق رکھنے والے صادق سنجرانی کا سیاسی کیریئر بھی خاصا طویل ہے۔انہوں نے 1998 اور 1999 کے دوران سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی ٹیم کے کوآرڈینیٹر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دی ہیں۔

اس کے علاوہ وہ 2008 سے 2013 تک پاکستان پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں وزیراعظم سیکریٹریٹ کا حصہ بھی رہے ہیں اور اہم ذمہ داریاں نبھائی ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں