پنجاب7 گھنٹے پہلے•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:48
🇬🇧 Englishحنا جاوید قتل کیس میں ملزم ذیشان کی والدہ نے بھی مریم نواز کو داد رسی کے لیے درخواست لکھ دی

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- رمنڈی بہاؤالدین کے موضع سکن میانہ گوندل کی رہائشی شازیہ بی بی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف کی اپیل کی، شازیہ بی بی، حنا جاوید اور اس کے شوہر فیصل اصغر کے درمیان گھریلو تنازعے کا معاملہ بھی سامنے لے آئی۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): راولپنڈی میں حنا جاوید قتل کیس میں ملزم ذیشان کی والدہ شازیہ بی بی نے بھی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو داد رسی کے لیے درخواست لکھ۔
رمنڈی بہاؤالدین کے موضع سکن میانہ گوندل کی رہائشی شازیہ بی بی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف کی اپیل کی، شازیہ بی بی، حنا جاوید اور اس کے شوہر فیصل اصغر کے درمیان گھریلو تنازعے کا معاملہ بھی سامنے لے آئی۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











