پاکستان6 گھنٹے پہلے•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:36
🇬🇧 Englishحکومت کا پمز اصلاحاتی عمل پیشرفت کا روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کا فیصلہ

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزیراعظم آفس کی ہدایات کے تحت پمز اصلاحات پیشرفت نگرانی کے لیے مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی گئی۔
- دستاویز کے مطابق جوائنٹ سیکریٹری، وزارت صحت انور الحق کمیٹی کے چیئرمین مقرر کر دیے گئے جبکہ پراجیکٹ ڈائریکٹر (جے ایم سی آر سی) جاسم انور اور سیکشن افسر عالم زیب بھی کمیٹی ارکان ہوں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وفاقی حکومت نے پمز اصلاحاتی عمل پیشرفت کا روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کا فیصلہ کر لیا۔
وزیراعظم آفس کی ہدایات کے تحت پمز اصلاحات پیشرفت نگرانی کے لیے مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی گئی۔ وزارتِ صحت میں پمز ایکشن میٹرکس پر عمل درآمد کے لیے 3 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کی گئی۔
دستاویز کے مطابق جوائنٹ سیکریٹری، وزارت صحت انور الحق کمیٹی کے چیئرمین مقرر کر دیے گئے جبکہ پراجیکٹ ڈائریکٹر (جے ایم سی آر سی) جاسم انور اور سیکشن افسر عالم زیب بھی کمیٹی ارکان ہوں۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











