پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کو فون پر بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتارتعلیمی مساوات، روشن مستقبل کی جدوجہدمحکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاریپمز اسپتال آتشزدگی کیس : معطل افسران کیخلاف کارروائی شروعلاہور میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلیے خاتون نے چلتی بائیک سے چھلانگ لگا دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیاخواتین کو فون پر بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتارتعلیمی مساوات، روشن مستقبل کی جدوجہدمحکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاریپمز اسپتال آتشزدگی کیس : معطل افسران کیخلاف کارروائی شروعلاہور میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلیے خاتون نے چلتی بائیک سے چھلانگ لگا دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیاخواتین کو فون پر بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتارتعلیمی مساوات، روشن مستقبل کی جدوجہدمحکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاریپمز اسپتال آتشزدگی کیس : معطل افسران کیخلاف کارروائی شروعلاہور میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلیے خاتون نے چلتی بائیک سے چھلانگ لگا دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیاخواتین کو فون پر بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتارتعلیمی مساوات، روشن مستقبل کی جدوجہدمحکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاریپمز اسپتال آتشزدگی کیس : معطل افسران کیخلاف کارروائی شروعلاہور میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلیے خاتون نے چلتی بائیک سے چھلانگ لگا دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا

تعلیمی مساوات، روشن مستقبل کی جدوجہد

تعلیمی مساوات، روشن مستقبل کی جدوجہد
تعلیمی مساوات، روشن مستقبل کی جدوجہد. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: کسی قوم کے مستقبل کا فیصلہ اس کے ایوانوں میں ہونے والی تقریروں سے نہیں، ان مواقع سے ہوتا ہے جو وہ اپنے محروم ترین بچے کو فراہم کرتی ہے، اگر. وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے سرکاری اسکولوں اور مدارس کے پانچ لاکھ ہونہار طلبہ و طالبات کو کروم بکس اور انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے ک. وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ دو برس میں پانچ لاکھ مستحق اور باصلاحیت طلبہ کو جدید آلات فراہم کیے جائیں گے، تاکہ وہ گھر بیٹھے برقی کتب خانوں. کسی قوم کے مستقبل کا فیصلہ اس کے ایوانوں میں ہونے والی تقریروں سے نہیں، ان مواقع سے ہوتا ہے جو وہ اپنے محروم ترین بچے کو فراہم کرتی ہے، اگر ایک غریب گھرانے کا ذہین طالب علم جدید علوم تک رسائی حاصل کرلے تو اس کی کامیابی صرف اس خاندان کی تقدیر نہیں بدلتی، بلکہ پورے معاشرے کے لیے ترقی کے نئے دروازے کھول دیتی ہے۔ اس کے برعکس اگر قابلیت وسائل کی قلت، فرسودہ تعلیمی نظام اور حکومتی غفلت کی نذر ہوجائے تو قومیں اپنے ہی ہاتھوں اپنے مستقبل کی بنیادیں کمزور کردیتی ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے سرکاری اسکولوں اور مدارس کے پانچ لاکھ ہونہار طلبہ و طالبات کو کروم بکس اور انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ اسی تناظر میں اہمیت رکھتا ہے، تاہم اس اقدام کی حقیقی کامیابی کا انحصار اس امر پر ہوگا کہ ڈیجیٹل وسائل کی یہ فراہمی قومی نظامِ تعلیم کی وسیع تر اصلاحات سے کس حد تک منسلک کی جاتی۔ وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ دو برس میں پانچ لاکھ مستحق اور باصلاحیت طلبہ کو جدید آلات فراہم کیے جائیں گے، تاکہ وہ گھر بیٹھے برقی کتب خانوں سے استفادہ کرسکیں، دنیا بھر کے علمی ذخیرے تک رسائی حاصل کریں اور جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اپنی صلاحیتیں نکھار سکیں۔ اس منصوبے میں مدارس کے طلبہ کو شامل کرنا بھی قابلِ توجہ ہے، کیونکہ جدید ٹیکنالوجی تک رسائی کسی مخصوص طبقے یا تعلیمی ادارے کی اجارہ داری نہیں ہونی چاہیے۔ قابلیت نہ مذہبی اور عصری تعلیم کی تقسیم کی پابند ہے، نہ شہری اور دیہی حدود کی۔ ایک دور افتادہ بستی میں بیٹھا ذہین طالب علم بھی وہی علمی امکانات حاصل کرنے کا حق رکھتا ہے جو بڑے شہر کے کسی خوش حال گھرانے کے بچے کو میسر ہیں۔ اس منصوبے کے لیے ٹوکیو کیئر فاؤنڈیشن کی معاونت، انٹرنیٹ کی سہولت اور ضروری تعلیمی سامان کی فراہمی امید افزا پیش رفت ہے۔ ماضی میں دس برس کے دوران چھ لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے مقابلے میں دو برس میں پانچ لاکھ کروم بکس فراہم کرنے کا ہدف حکومتی ترجیحات میں تیزی کی نشاندہی کرتا ہے، تاہم محض آلات کی تعداد کو کامیابی کا حتمی پیمانہ نہیں بنایا جاسکتا۔ اصل سوال یہ ہے کہ ان آلات سے کتنے طلبہ کی تعلیمی استعداد میں اضافہ ہوگا، کتنے نوجوان ڈیجیٹل مہارتیں سیکھیں گے اور کتنے افراد ان صلاحیتوں کو باعزت روزگار میں تبدیل کرسکیں گے۔ کمپیوٹر علم تک رسائی کا وسیلہ ہے، علم کا متبادل نہیں، اس کے لیے تربیت یافتہ اساتذہ، موزوں نصاب، مستحکم انٹرنیٹ اور رہنمائی کا موثر نظام بھی درکار ہے۔اگر کسی طالب علم کو کروم بک تو مل جائے لیکن اس کے اسکول میں بجلی، قابلِ اعتماد انٹرنیٹ یا ڈیجیٹل تدریس کی سہولت موجود نہ ہو تو یہ قومی سرمایہ اپنی پوری افادیت حاصل نہیں کرسکے گا۔ اسی طرح آلات کی تقسیم میں شفافیت، مستحق طلبہ کی درست نشاندہی، ان کی حفاظت، مرمت اور تکنیکی معاونت کے مستقل انتظامات بھی ضروری ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ منصوبے کے نتائج باقاعدگی سے شائع کرے، تاکہ معلوم ہوسکے کہ کتنے طلبہ مستفید ہوئے، ان کی تعلیمی کارکردگی میں کیا تبدیلی آئی اور اس سرمایہ کاری نے عملی زندگی کے لیے کون سی نئی استعداد پیدا کی۔ اس طرح ایک خوش آئند اعلان قابلِ پیمائش قومی منصوبے میں تبدیل ہوسکتا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Oct 22, 2026•Recent•میاں اشفاق

Orders for transfers and postings of police officers issued

District Police Officer Captain (Rtd) Dost Muhammad has issued orders for transfers and postings of the following police officers: Sub-Inspector Muhammad Amin SHO Police Station Phukaliya from Police Station City Daska.

Jul 25, 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

Sep 17, 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

Sep 4, 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ