منگل، 17 نومبر 2026ء7 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار، ڈیڈ لائن مقررڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے کمرے میں شہریوں سے درخواستیں وصول کیں اور موقع پر احکامات جاری کئےاین اے 77 گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کے نتائج کا اعلان، فارم 47 جاریظلم کی انتہا! سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو پیٹرول چھڑک کر جلا ڈالااے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہمجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہالیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں کرانے کا فیصلہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندگاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار، ڈیڈ لائن مقررڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے کمرے میں شہریوں سے درخواستیں وصول کیں اور موقع پر احکامات جاری کئےاین اے 77 گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کے نتائج کا اعلان، فارم 47 جاریظلم کی انتہا! سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو پیٹرول چھڑک کر جلا ڈالااے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہمجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہالیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں کرانے کا فیصلہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندگاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار، ڈیڈ لائن مقررڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے کمرے میں شہریوں سے درخواستیں وصول کیں اور موقع پر احکامات جاری کئےاین اے 77 گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کے نتائج کا اعلان، فارم 47 جاریظلم کی انتہا! سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو پیٹرول چھڑک کر جلا ڈالااے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہمجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہالیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں کرانے کا فیصلہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندگاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار، ڈیڈ لائن مقررڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے کمرے میں شہریوں سے درخواستیں وصول کیں اور موقع پر احکامات جاری کئےاین اے 77 گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کے نتائج کا اعلان، فارم 47 جاریظلم کی انتہا! سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو پیٹرول چھڑک کر جلا ڈالااے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہمجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہالیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں کرانے کا فیصلہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمند
پنجاب6 گھنٹے پہلے•17 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:00
🇬🇧 English

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں کرانے کا فیصلہ
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکریٹری پنجاب کو ارسال کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔
  • اس حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ الیکشن کمیشن چوہدری ندیم قاسم نے چیف سیکریٹری پنجاب کو مراسلہ ارسال کردیا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت کی تجویز منظور کرتے ہوئے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت پہلے مرحلے میں پنجاب کے 21 جبکہ دوسرے مرحلے میں 20اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہوگا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکریٹری پنجاب کو ارسال کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور الیکشن کمیشن نے حکومت پنجاب کی جانب سے دو مرحلوں میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تجویز قبول کرلی۔

اس حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ الیکشن کمیشن چوہدری ندیم قاسم نے چیف سیکریٹری پنجاب کو مراسلہ ارسال کردیا ہے اور مراسلے کے مطابق پنجاب کے 41 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں ہوں گے، پہلے مرحلے میں 21 اضلاع جبکہ دوسرے مرحلے میں بھی 20 اضلاع میں انتخابات کرائے جائیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: ایکسپریس نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
17 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے کمرے میں شہریوں سے درخواستیں وصول کیں اور موقع پر احکامات جاری کئے

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے کمرے میں شہریوں سے درخواستیں وصول کیں اور موقع پر احکامات جاری کئے۔

17 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہ

17 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہ

17 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہ

17 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرک

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرک، تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع

17 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہ۔

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں کرانے کا فیصلہ | اپنا پسرور