منگل، 17 نومبر 2026ء7 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار، ڈیڈ لائن مقررڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے کمرے میں شہریوں سے درخواستیں وصول کیں اور موقع پر احکامات جاری کئےاین اے 77 گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کے نتائج کا اعلان، فارم 47 جاریظلم کی انتہا! سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو پیٹرول چھڑک کر جلا ڈالااے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہمجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندپنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰگاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار، ڈیڈ لائن مقررڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے کمرے میں شہریوں سے درخواستیں وصول کیں اور موقع پر احکامات جاری کئےاین اے 77 گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کے نتائج کا اعلان، فارم 47 جاریظلم کی انتہا! سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو پیٹرول چھڑک کر جلا ڈالااے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہمجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندپنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰگاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار، ڈیڈ لائن مقررڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے کمرے میں شہریوں سے درخواستیں وصول کیں اور موقع پر احکامات جاری کئےاین اے 77 گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کے نتائج کا اعلان، فارم 47 جاریظلم کی انتہا! سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو پیٹرول چھڑک کر جلا ڈالااے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہمجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندپنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰگاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار، ڈیڈ لائن مقررڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے کمرے میں شہریوں سے درخواستیں وصول کیں اور موقع پر احکامات جاری کئےاین اے 77 گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کے نتائج کا اعلان، فارم 47 جاریظلم کی انتہا! سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو پیٹرول چھڑک کر جلا ڈالااے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہمجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندپنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰ
پاکستان1 گھنٹے پہلے•17 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:23
🇬🇧 English

گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار، ڈیڈ لائن مقرر

گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار، ڈیڈ لائن مقرر
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ یونین اور چیمبر آف کامرس کا اجلاس ہوا جس میں گاڑیوں کی فٹنس۔
  • سی ٹی او کا کہنا ہے کہ 30 نومبر کے بعد دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، ایسی گاڑیاں انسانی صحت کے لیے خطرہ ہیں، ریت۔
  • چیف ٹریفک آفیسر نے کہا کہ مقررہ تاریخ کے بعد خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا، اوور لوڈنگ کرنے والی گاڑیوں کےخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد میں تمام گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔

چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ یونین اور چیمبر آف کامرس کا اجلاس ہوا جس میں گاڑیوں کی فٹنس، اسموگ کے خاتمے سے متعلق امور زیر غور آئے جبکہ سی ٹی او نے ٹرانسپورٹ یونین کو 30 نومبر تک گاڑیاں اسموگ فری بنانے کی ہدایت کی گئی۔

سی ٹی او کا کہنا ہے کہ 30 نومبر کے بعد دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، ایسی گاڑیاں انسانی صحت کے لیے خطرہ ہیں، ریت، بجری اور سیمنٹ لےجانے والی گاڑیوں کو ترپال سے ڈھانپنا لازمی ہوگا، ترپال سےگاڑیاں نہ ڈھانپنے پر قانونی کارروائی ہوگی۔

چیف ٹریفک آفیسر نے کہا کہ مقررہ تاریخ کے بعد خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا، اوور لوڈنگ کرنے والی گاڑیوں کےخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں، ٹرانسپورٹ یونین نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

کائنات اظہر خان نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت کو اسموگ فری بنانا ہے، انسانی جانوں کا تحفظ اسلام آباد ٹریفک پولیس کی ترجیحات میں شامل۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
17 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے کمرے میں شہریوں سے درخواستیں وصول کیں اور موقع پر احکامات جاری کئے

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے کمرے میں شہریوں سے درخواستیں وصول کیں اور موقع پر احکامات جاری کئے۔

17 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہ

17 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہ

17 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰ

پنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بڑا فیصلہ۔

17 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہ

17 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرک

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرک، تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع

گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار، ڈیڈ لائن مقرر | اپنا پسرور