منگل، 17 نومبر 2026ء7 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندپنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہتھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاںمدرسے دیر سے پہنچنے پر قاری کا بہیمانہ تشدد، 12 سالہ طالبعلم کا سر پھاڑ دیاالسلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارفسابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرراسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندپنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہتھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاںمدرسے دیر سے پہنچنے پر قاری کا بہیمانہ تشدد، 12 سالہ طالبعلم کا سر پھاڑ دیاالسلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارفسابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرراسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندپنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہتھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاںمدرسے دیر سے پہنچنے پر قاری کا بہیمانہ تشدد، 12 سالہ طالبعلم کا سر پھاڑ دیاالسلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارفسابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرراسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندپنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہتھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاںمدرسے دیر سے پہنچنے پر قاری کا بہیمانہ تشدد، 12 سالہ طالبعلم کا سر پھاڑ دیاالسلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارفسابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پنجاب1 گھنٹے پہلے•17 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:36
🇬🇧 English

فریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمند

فریال تالپور  بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمند
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور نے لاہور میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا بلاول بھٹو زرداری نوجوان ہیں اور نوجوانوں کے مسائل کی بات کرتے ہیں۔
  • انھوں نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا بلاول بھٹو زرداری کو اب شادی کر لینی چاہیے، چاہے وہ اپنی پسند سے کریں یا ہماری پسند۔
  • سیاسی صورتحال اور بشریٰ بی بی کی قید سے متعلق بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے، مجھے بھی ماضی میں بغیر کسی کیس کے جیل میں رکھا گیا تھا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ بلاول بھٹو کو اب شادی کر لینی چاہیے، چاہے وہ اپنی پسند سے کریں یا ہماری پسند۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور نے لاہور میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا بلاول بھٹو زرداری نوجوان ہیں اور نوجوانوں کے مسائل کی بات کرتے ہیں۔

انھوں نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا بلاول بھٹو زرداری کو اب شادی کر لینی چاہیے، چاہے وہ اپنی پسند سے کریں یا ہماری پسند۔

سیاسی صورتحال اور بشریٰ بی بی کی قید سے متعلق بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے، مجھے بھی ماضی میں بغیر کسی کیس کے جیل میں رکھا گیا تھا۔

پنجاب میں پارٹی کی پوزیشن پر گفتگو کرتے ہوئے فریال تالپور نے کہا کہ لاہور اور پنجاب میں پیپلز پارٹی کے لیے سوسائٹی میں اب بھی جگہ موجود ہے، اکثر سیاستدان ماضی میں پیپلز پارٹی میں ہوتے تھے جو پھر مختلف وجوہات کی بنا پر چھوڑ گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کی پیپلز پارٹی میں خامیاں نہیں ہیں بلکہ عوامی روابط کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت۔

لاہور اور کراچی کا موازنہ کرتے ہوئے فریال تالپور نے کہا کہ کراچی، لاہور سے بڑا شہر ہے اور اسی تناسب سے مسائل کا بھی شکار ہے کیونکہ وہاں پنجاب، خیبرپختونخوا اور دیگر صوبوں سے لوگ روزگار اور رہائش کے لیے آتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ صرف لاہور ہی نہیں بلکہ جنوبی پنجاب میں بھی صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا جانا چاہیے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
17 نومبر 2026•36 منٹ پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہ

17 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہ

17 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرک

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرک، تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع

17 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہ۔

17 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاں

تھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ ناجائز برآمد

17 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

السلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارف

السلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارف، جن میں پنک بٹن، ویمن سیفٹی ایپ، پولیس ہیلپ لائن 15، پنجاب پولیس ایپ اور سیف سٹی ویب پورٹل شامل ہیں۔ خواتین کے...

فریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمند | اپنا پسرور