سابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق شین ڈائٹز ویسٹ انڈیز میں قومی ویمنز اسکواڈ کو جوائن کریں گے، ڈائٹز اس سے قبل ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔
- ڈائٹز کی کوچنگ میں ویسٹ انڈیز نے دو بارٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل کھیلا، 51 سالہ سابق آسٹریلوی کرکٹر بنگلا دیش، نیدرلینڈز ویمنز ٹیموں کے ساتھ بھی کام کرچکے ہیں۔
- ڈائٹز کا کہنا تھا کہ پاکستان ویمنز ٹیم کا ہیڈ کوچ بننا اعزازکی بات ہے، پاکستان کرکٹ کی شاندار تاریخ۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: سابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز کو پاکستان ویمنز ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا، شین ڈائٹز ویسٹ انڈیز کے ساتھ سیریز سے ذمہ داریاں سنبھالیں۔
تفصیلات کے مطابق شین ڈائٹز ویسٹ انڈیز میں قومی ویمنز اسکواڈ کو جوائن کریں گے، ڈائٹز اس سے قبل ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔
ڈائٹز کی کوچنگ میں ویسٹ انڈیز نے دو بارٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل کھیلا، 51 سالہ سابق آسٹریلوی کرکٹر بنگلا دیش، نیدرلینڈز ویمنز ٹیموں کے ساتھ بھی کام کرچکے ہیں۔
ڈائٹز کا کہنا تھا کہ پاکستان ویمنز ٹیم کا ہیڈ کوچ بننا اعزازکی بات ہے، پاکستان کرکٹ کی شاندار تاریخ۔
انہوں نے کہا کہ 2028 کے ہوم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شائقین کو خوشیاں دینا ہدف ہے، ورلڈ کپ میں بہتر کارکردگی کے لیے سخت محنت کرنا ہوگی، قومی ویمنز ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے لیے پُرجوش ہوں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











