اسلام آباد ہائیکورٹ؛ پی اے آر سی کے 122 ملازمین کی برطرفی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جسٹس خادم حسین سومرو نے پی اے آر سی کے ملازمین کی درخواست پر سماعت۔
- وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ برطرفی سے قبل ملازمین کو شوکاز نوٹس ہوا اور نا کوئی انکوائری کی گئی، ملازمین کے خلاف اگر کوئی شکایت تھی تو انکوائری ہوتی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کے 122 ملازمین کی برطرفی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔
جسٹس خادم حسین سومرو نے پی اے آر سی کے ملازمین کی درخواست پر سماعت۔
وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ برطرفی سے قبل ملازمین کو شوکاز نوٹس ہوا اور نا کوئی انکوائری کی گئی، ملازمین کے خلاف اگر کوئی شکایت تھی تو انکوائری ہوتی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











