اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسسٹنٹ رجسٹرار محمد اسد خان کو ڈپٹی رجسٹرار کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی افسران کی ترقیوں کی منظوری دے گئی۔
- اسلام آباد ہائیکورٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسد خان اور نیلم جہاں کی 19 ویں گریڈ سے 20 ویں گریڈ میں ترقی دی گئی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسسٹنٹ رجسٹرار محمد اسد خان کو ڈپٹی رجسٹرار کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ نیلم جہان خان کی بھی اسسٹنٹ رجسٹرار سے ڈپٹی رجسٹرار کے عہدے پر ترقی دے گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی افسران کی ترقیوں کی منظوری دے گئی۔ سلیکشن کمیٹی کی سفارش پر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ترقی کی منظوری۔
اسلام آباد ہائیکورٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسد خان اور نیلم جہاں کی 19 ویں گریڈ سے 20 ویں گریڈ میں ترقی دی گئی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











