سرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- حکومت نے سرکاری ملازمین کیلیے رہائش سے متعلق سہولتوں کی فراہمی کے نظام کو مزید ڈی سینٹرلائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ان کیلیے نجی رہائش کی سہولت کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا۔
- پہلے یہ سہولت صرف 6 شہروں میں تھی تاہم اب اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور کے ساتھ ساتھ گلگت بلتستان اور مظفر آباد کو بھی نئی بھرتی کیلیے مخصوص اسٹیشنوں میں شامل کر لیا گیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد (20 نومبر 2026): وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ان کی نجی رہائش کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا۔
حکومت نے سرکاری ملازمین کیلیے رہائش سے متعلق سہولتوں کی فراہمی کے نظام کو مزید ڈی سینٹرلائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ان کیلیے نجی رہائش کی سہولت کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا۔
پہلے یہ سہولت صرف 6 شہروں میں تھی تاہم اب اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور کے ساتھ ساتھ گلگت بلتستان اور مظفر آباد کو بھی نئی بھرتی کیلیے مخصوص اسٹیشنوں میں شامل کر لیا گیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











