لاہور میں امریکا پلٹ شہری کا چھریوں کے وار سے قتل

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہنگ پولیس نے مقتول کے بھائی کے بیان پر مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ ایف آئی آر میں ملزم کے بیٹے اور بیوی کو بھی نامزد کیا گیا۔
- پولیس کے مطابق تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ بیٹی کی شادی کیلئے پاکستان آئے امریکی نژاد شہری کوبھائی نے پیسوں کیلئے قتل کیا جبکہ ملزم اور اسکے بیٹے نے چھری کے وار کیے۔
- ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ بھائیوں کے درمیان مالی لین دین کے تنازع پر جھگڑا ہوا جس کے بعد ملزم جمشید انجم ججہ نے اپنے دو بھائیوں سہیل انجم ججہ۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور کے علاقے چوہنگ میں امریکی پلٹ پاکستانی شہری کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی، پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا جو مقتول کا بھائی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہنگ پولیس نے مقتول کے بھائی کے بیان پر مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ ایف آئی آر میں ملزم کے بیٹے اور بیوی کو بھی نامزد کیا گیا۔
پولیس کے مطابق تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ بیٹی کی شادی کیلئے پاکستان آئے امریکی نژاد شہری کوبھائی نے پیسوں کیلئے قتل کیا جبکہ ملزم اور اسکے بیٹے نے چھری کے وار کیے۔
ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ بھائیوں کے درمیان مالی لین دین کے تنازع پر جھگڑا ہوا جس کے بعد ملزم جمشید انجم ججہ نے اپنے دو بھائیوں سہیل انجم ججہ اور نفیس انجم ججہ پر چھری سے حملہ کیا، چھری کے وار سے دونوں بھائی شدید زخمی ہو گئے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











