اسلام آباد پولیس کی ایس ڈبلیو اے ٹی فورس کے لیے 20 نئی گاڑیاں فراہم

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزارت داخلہ کے مطابق نئی گاڑیاں ایس ڈبلیو اے ٹی فورس کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافے کے لیے فراہم کی گئی ہیں، اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
- وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل کو گاڑیوں کی علامتی چابی پیش۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعے کی صبح اسلام آباد پولیس کی اسپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس (ایس ڈبلیو اے ٹی) فورس کے حوالے 20 نئی گاڑیاں کردیں۔
وزارت داخلہ کے مطابق نئی گاڑیاں ایس ڈبلیو اے ٹی فورس کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافے کے لیے فراہم کی گئی ہیں، اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل کو گاڑیوں کی علامتی چابی پیش کی۔ محسن نقوی نے گاڑیوں کا معائنہ بھی کیا اور ایس ڈبلیو اے ٹی فورس کے اہلکاروں سے ملاقات۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











