اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، راستوں پر چیکنگ سخت

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے، شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی۔
- انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور شرپسندوں عناصر کی سرکوبی کےلیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی الرٹ کردی گئی ہے اور شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی۔
ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے، شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی۔
انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور شرپسندوں عناصر کی سرکوبی کےلیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











