اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیا، جہاں محکمہ ہائی ویز کی جانب سے زمین کے حصول (Land Acquisition) کے سلسلے میں متعلقہ خسرہ جات کا معائنہ کیا گیا۔ اس موقع پر زمینی صورتحال اور ریونیو ریکارڈ کا جائزہ لیا گیا تاکہ ترقیاتی منصوبے کے لیے اراضی کے حصول کا عمل قانون اور میرٹ کے مطابق مکمل کیا جا سکے۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ اسسٹنٹ کمشنر پسرور (آفیشل پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











