بشری بی بی کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے، فریال تالپور

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے فریال تالپور نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نوجوان ہیں، نوجوانوں کی بات کرتے ہیں، پیپلز پارٹی کے لئے سوسائٹی میں جگہ موجود۔
- انہوں نے کہا کہ اکثر سیاستدان پیپلز پارٹی میں ہوتے تھے پھر مختلف وجوہات کی بنیاد پر چھوڑ گئے، پنجاب کی پیپلز پارٹی میں خامیاں نہیں، بلکہ مزید روابط مضبوط کرنے کی ضرورت۔
- اُن کا کہنا تھا کہ بشری بی بی کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے، مجھے بھی جیل میں بغیر کسی کیس میں رکھا گیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): پاکستان پیپلزپارٹی کے شعبہ خواتین کی سربراہ اور مرکزی رہنما فریال تالپور نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے انہیں بے گناہ قرار دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے فریال تالپور نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نوجوان ہیں، نوجوانوں کی بات کرتے ہیں، پیپلز پارٹی کے لئے سوسائٹی میں جگہ موجود۔
انہوں نے کہا کہ اکثر سیاستدان پیپلز پارٹی میں ہوتے تھے پھر مختلف وجوہات کی بنیاد پر چھوڑ گئے، پنجاب کی پیپلز پارٹی میں خامیاں نہیں، بلکہ مزید روابط مضبوط کرنے کی ضرورت۔
اُن کا کہنا تھا کہ بشری بی بی کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے، مجھے بھی جیل میں بغیر کسی کیس میں رکھا گیا۔
فریال تالپور نے کہا کہ کراچی لاہور سے بڑا شہر ہے، اسی طرح مسائل کا بھی شکار ہے، صرف لاہور نہیں جنوبی پنجاب میں بھی صفائی کا بھی جائزہ لیں۔ کراچی میں پنجاب خیبر پختونخوا اور دوسرے صوبوں سے لوگ آتے ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











