ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور سٹی کے امن چوک کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور سٹی کے امن چوک کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو چوک کی خوبصورتی، صفائی اور کام کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع بھر میں شہری خوبصورتی کے منصوبوں پر کام جاری ہے، جن کا مقصد شہروں کو خوبصورت، صاف ستھرا اور پرکشش بنانا ہے۔
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










