ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہبہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو نے انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارتOur Commitment, Our People, Our Punjab | Building a Safer Punjab Together | Punjab CNFخریداری کے دوران کسی بھی شکایت کی صورت میں تحفظ صارف ایپ استعمال کریں!سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 9 سال سے کھڑا لاوارث بوئنگ 767 طیارہ نیلامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چوک کوٹلی لوہاراں علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ پیرو چک علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںویپ کی بھاپ بے ضرر نہیں ویپ سے نکلنے والا بخارا تی مادہ محض پانی کی بھاپ نہیں اس میں موجود نکوٹین اپ کے صحت کیلیے سخت نقصان دہ ہےسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہبہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو نے انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارتOur Commitment, Our People, Our Punjab | Building a Safer Punjab Together | Punjab CNFخریداری کے دوران کسی بھی شکایت کی صورت میں تحفظ صارف ایپ استعمال کریں!سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 9 سال سے کھڑا لاوارث بوئنگ 767 طیارہ نیلامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چوک کوٹلی لوہاراں علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ پیرو چک علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںویپ کی بھاپ بے ضرر نہیں ویپ سے نکلنے والا بخارا تی مادہ محض پانی کی بھاپ نہیں اس میں موجود نکوٹین اپ کے صحت کیلیے سخت نقصان دہ ہےسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہبہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو نے انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارتOur Commitment, Our People, Our Punjab | Building a Safer Punjab Together | Punjab CNFخریداری کے دوران کسی بھی شکایت کی صورت میں تحفظ صارف ایپ استعمال کریں!سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 9 سال سے کھڑا لاوارث بوئنگ 767 طیارہ نیلامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چوک کوٹلی لوہاراں علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ پیرو چک علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںویپ کی بھاپ بے ضرر نہیں ویپ سے نکلنے والا بخارا تی مادہ محض پانی کی بھاپ نہیں اس میں موجود نکوٹین اپ کے صحت کیلیے سخت نقصان دہ ہےسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہبہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو نے انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارتOur Commitment, Our People, Our Punjab | Building a Safer Punjab Together | Punjab CNFخریداری کے دوران کسی بھی شکایت کی صورت میں تحفظ صارف ایپ استعمال کریں!سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 9 سال سے کھڑا لاوارث بوئنگ 767 طیارہ نیلامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چوک کوٹلی لوہاراں علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ پیرو چک علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںویپ کی بھاپ بے ضرر نہیں ویپ سے نکلنے والا بخارا تی مادہ محض پانی کی بھاپ نہیں اس میں موجود نکوٹین اپ کے صحت کیلیے سخت نقصان دہ ہے
پنجاب11 گھنٹے پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:04
🇬🇧 English

پنجاب کے اے کیو آئی ڈیش بورڈ پر فضائی آلودگی کی اصل شرح کیوں نہیں دکھائی جاتی؟

پنجاب کے اے کیو آئی ڈیش بورڈ پر فضائی آلودگی کی اصل شرح کیوں نہیں دکھائی جاتی؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • فضائی آلودگی کی سطح 500 سے تجاوز کرنے کے باوجود ڈیش بورڈ پر 500 ہی ظاہر ہوتا ہے جس سے شہری یہ معلوم نہیں کر سکتے کہ ان کے علاقے میں اے کیو آئی 600، 700 یا اس سے بھی زیادہ ہو چکا۔
  • پنجاب انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (ای پی اے) کا ڈیش بورڈ صفر سے 500 تک اے کیو آئی کی پیمائش کرتا۔
  • امریکی ماحولیاتی تحفظ کے ادارے (یو ایس ای پی اے) کے مطابق 500 اے کیو آئی کی معیاری پیمائش کی بالائی حد ہے، فضائی آلودگی کی زیادہ سے زیادہ حد نہیں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پنجاب حکومت کے فضائی آلودگی سے متعلق سرکاری ڈیش بورڈ پر ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کی زیادہ سے زیادہ حد 500 مقرر ہونے کے باعث آلودگی کی اصل شدت سامنے نہیں آ رہی۔

فضائی آلودگی کی سطح 500 سے تجاوز کرنے کے باوجود ڈیش بورڈ پر 500 ہی ظاہر ہوتا ہے جس سے شہری یہ معلوم نہیں کر سکتے کہ ان کے علاقے میں اے کیو آئی 600، 700 یا اس سے بھی زیادہ ہو چکا۔

پنجاب انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (ای پی اے) کا ڈیش بورڈ صفر سے 500 تک اے کیو آئی کی پیمائش کرتا ہے۔ اس پیمانے کو سات درجوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں اچھی، تسلی بخش، درمیانی، حساس افراد کے لیے غیر صحت بخش، غیر صحت بخش، انتہائی غیر صحت بخش اور خطرناک فضائی کیفیت شامل ہیں۔ تاہم 500 سے زیادہ آلودگی کی صورت میں بھی اعداد و شمار میں کوئی اضافہ ظاہر نہیں ہوتا۔

امریکی ماحولیاتی تحفظ کے ادارے (یو ایس ای پی اے) کے مطابق 500 اے کیو آئی کی معیاری پیمائش کی بالائی حد ہے، فضائی آلودگی کی زیادہ سے زیادہ حد نہیں۔ اس سے زیادہ آلودگی ظاہر کرنے کے لیے بیونڈ دی اے کیو آئی کا طریقہ استعمال کیا جا سکتا ہے تاکہ شہریوں کو فضائی آلودگی کی اصل شدت سے آگاہ رکھا جا سکے۔

ماحولیاتی امور کے وکیل التمش سعید کے مطابق سرکاری مانیٹرنگ نیٹ ورک کا حقیقی وقت کا ڈیٹا عوام کے لیے دستیاب کرنا اہم پیش رفت ہے، تاہم صرف ایک انڈیکس کے ذریعے فضائی آلودگی کی مکمل صورتحال سامنے نہیں آتی۔ ان کا کہنا تھا کہ شہریوں، محققین اور پالیسی سازوں کو مختلف آلودہ ذرات کی حقیقی مقدار اور مختلف علاقوں میں ان کی تقسیم سے متعلق معلومات بھی فراہم کی جانی چاہئیں۔

پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ نوشین فاطمہ نے کہا کہ تحقیقی اور تعلیمی مقاصد کے لیے مختلف علاقوں کی درست ریڈنگز ضروری ہیں۔ 500 پر محدود انڈیکس کے باعث مختلف علاقوں میں آلودگی کی سطح کا بامعنی موازنہ ممکن نہیں رہتا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

بہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!

بہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!

14 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو نے انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو نے انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ڈینگی کنٹرول اقدامات کو مزید مؤثر...

14 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خریداری کے دوران کسی بھی شکایت کی صورت میں تحفظ صارف ایپ استعمال کریں!

خریداری کے دوران کسی بھی شکایت کی صورت میں تحفظ صارف ایپ استعمال کریں!

14 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چوک کوٹلی لوہاراں علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چوک کوٹلی لوہاراں علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

14 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ پیرو چک علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈہ پیرو چک علاقہ تھانہ موترہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

پنجاب کے اے کیو آئی ڈیش بورڈ پر فضائی آلودگی کی اصل شرح کیوں نہیں دکھائی جاتی؟ | اپنا پسرور