پیر، 16 نومبر 2026ء6 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
دو ہزار سے زائد کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیاچوہدری سالک نے مریم نواز کے نوٹس کا جواب بھیج دیا، ذرائعدی یونیورسٹی آف لاہور (UOL) میں فیکلٹی آسامیوں کا باضابطہ اعلان 2026پنجاب پروونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ (PPCBL) میں شاندار بینکنگ ملازمتیں 2026لاہور: مرغی کے گوشت، سبزیوں، ایل پی جی قیمتوں پر قابو نہ پایا جاسکاسرگودھا پولیس اور CTD کا بڑا کامیاب آپریشن!اسلام آباد؛ پولیس لائنز کی سرکاری رہائش گاہ سے 13 سالہ ملازمہ کی لاش برآمدشوگر ملز مالکان نے کرشنگ سیزن شروع کرنے کی پنجاب حکومت کی ہدایت نظرانداز کردیپنجاب کی ترقی دیکھ کر مخالفین کے اعصاب پر مریم نواز سوار ہیںلاہور: معروف اداکار عابد چارلی کی طبیعت نازساز، تشویشناک حالت میں  اسپتال منتقلدو ہزار سے زائد کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیاچوہدری سالک نے مریم نواز کے نوٹس کا جواب بھیج دیا، ذرائعدی یونیورسٹی آف لاہور (UOL) میں فیکلٹی آسامیوں کا باضابطہ اعلان 2026پنجاب پروونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ (PPCBL) میں شاندار بینکنگ ملازمتیں 2026لاہور: مرغی کے گوشت، سبزیوں، ایل پی جی قیمتوں پر قابو نہ پایا جاسکاسرگودھا پولیس اور CTD کا بڑا کامیاب آپریشن!اسلام آباد؛ پولیس لائنز کی سرکاری رہائش گاہ سے 13 سالہ ملازمہ کی لاش برآمدشوگر ملز مالکان نے کرشنگ سیزن شروع کرنے کی پنجاب حکومت کی ہدایت نظرانداز کردیپنجاب کی ترقی دیکھ کر مخالفین کے اعصاب پر مریم نواز سوار ہیںلاہور: معروف اداکار عابد چارلی کی طبیعت نازساز، تشویشناک حالت میں  اسپتال منتقلدو ہزار سے زائد کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیاچوہدری سالک نے مریم نواز کے نوٹس کا جواب بھیج دیا، ذرائعدی یونیورسٹی آف لاہور (UOL) میں فیکلٹی آسامیوں کا باضابطہ اعلان 2026پنجاب پروونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ (PPCBL) میں شاندار بینکنگ ملازمتیں 2026لاہور: مرغی کے گوشت، سبزیوں، ایل پی جی قیمتوں پر قابو نہ پایا جاسکاسرگودھا پولیس اور CTD کا بڑا کامیاب آپریشن!اسلام آباد؛ پولیس لائنز کی سرکاری رہائش گاہ سے 13 سالہ ملازمہ کی لاش برآمدشوگر ملز مالکان نے کرشنگ سیزن شروع کرنے کی پنجاب حکومت کی ہدایت نظرانداز کردیپنجاب کی ترقی دیکھ کر مخالفین کے اعصاب پر مریم نواز سوار ہیںلاہور: معروف اداکار عابد چارلی کی طبیعت نازساز، تشویشناک حالت میں  اسپتال منتقلدو ہزار سے زائد کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیاچوہدری سالک نے مریم نواز کے نوٹس کا جواب بھیج دیا، ذرائعدی یونیورسٹی آف لاہور (UOL) میں فیکلٹی آسامیوں کا باضابطہ اعلان 2026پنجاب پروونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ (PPCBL) میں شاندار بینکنگ ملازمتیں 2026لاہور: مرغی کے گوشت، سبزیوں، ایل پی جی قیمتوں پر قابو نہ پایا جاسکاسرگودھا پولیس اور CTD کا بڑا کامیاب آپریشن!اسلام آباد؛ پولیس لائنز کی سرکاری رہائش گاہ سے 13 سالہ ملازمہ کی لاش برآمدشوگر ملز مالکان نے کرشنگ سیزن شروع کرنے کی پنجاب حکومت کی ہدایت نظرانداز کردیپنجاب کی ترقی دیکھ کر مخالفین کے اعصاب پر مریم نواز سوار ہیںلاہور: معروف اداکار عابد چارلی کی طبیعت نازساز، تشویشناک حالت میں  اسپتال منتقل
پنجاب19 گھنٹے پہلے•15 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:01
🇬🇧 English

لاہور ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کی بڑی کارروائی، ترکی کے 4 جعلی ورک ویزے پکڑے گئے

لاہور ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کی بڑی کارروائی، ترکی کے 4 جعلی ورک ویزے پکڑے گئے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ترجمان نے کہا کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے ترکی کے جعلی ورک ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔
  • دورانِ امیگریشن جانچ پڑتال چاروں مسافروں کے ترکی کے ورک ویزے جعلی پائے گئے، جبکہ ان کے پاسپورٹس پر پروٹیکٹر اسٹیکرز بھی موجود تھے۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کی بڑی کارروائی، ترکی کے 4 جعلی ورک ویزے پکڑے گئے۔

ترجمان نے کہا کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے ترکی کے جعلی ورک ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ مسافر نقی نذر (ساہیوال)، زین العابدین (لاہور)، محمد الیاس خاور (مظفرگڑھ) اور محمد سلیمان (فیصل آباد) پرواز 9P-502 کے ذریعے ترکی روانہ ہو رہے تھے۔

دورانِ امیگریشن جانچ پڑتال چاروں مسافروں کے ترکی کے ورک ویزے جعلی پائے گئے، جبکہ ان کے پاسپورٹس پر پروٹیکٹر اسٹیکرز بھی موجود تھے۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ مسافروں نے مختلف ٹریول ایجنٹوں کو جعلی ویزوں کے حصول کے لیے مجموعی طور پر 57 لاکھ روپے ادا کیے تھے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
16 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

دو ہزار سے زائد کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا

لاہور: 2 ہزار سے زائد کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا جس کے بعد تمام آن لائن رائیڈہیلنگ کمپنیوں سے ڈرائیورز کا ڈیٹا طلب کر لیا گیا۔

15 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•محمد رضوان

چوہدری سالک نے مریم نواز کے نوٹس کا جواب بھیج دیا، ذرائع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو نوٹس کا جواب بھیج دیا۔

15 نومبر 2026•11 گھنٹے پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

دی یونیورسٹی آف لاہور (UOL) میں فیکلٹی آسامیوں کا باضابطہ اعلان 2026

دی یونیورسٹی آف لاہور (UOL) میں فیکلٹی آسامیوں (پروفیسر، ایسوسی ایٹ پروفیسر، اسسٹنٹ پروفیسر، اور لیکچرار) کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

15 نومبر 2026•11 گھنٹے پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پنجاب پروونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ (PPCBL) میں شاندار بینکنگ ملازمتیں 2026

پنجاب پروونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ (PPCBL) میں برانچ مینیجرز، ریجنل بزنس ہیڈ، فنانشل کنٹرولر، رسک، آئی ٹی و ڈیجیٹل بینکنگ کے لیے شاندار ملازمتوں کا باضابطہ اعلان۔

15 نومبر 2026•11 گھنٹے پہلے•محمد رضوان

لاہور: مرغی کے گوشت، سبزیوں، ایل پی جی قیمتوں پر قابو نہ پایا جاسکا

لاہور میں مرغی کے گوشت، سبزیوں اور ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو نہ پایا جا سکا۔

15 نومبر 2026•11 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سرگودھا پولیس اور CTD کا بڑا کامیاب آپریشن!

سرگودھا پولیس اور CTD کا بڑا کامیاب آپریشن!

لاہور ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کی بڑی کارروائی، ترکی کے 4 جعلی ورک ویزے پکڑے گئے | اپنا پسرور