اسلام آباد؛ پولیس لائنز کی سرکاری رہائش گاہ سے 13 سالہ ملازمہ کی لاش برآمد

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع نے بتایا کہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کی سرکاری رہائش گاہ سے 13 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ کی لاش برآمد ہوئی اور مردہ حالت میں برآمد ہونے والی کم سن بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے۔
- پولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں ویمن پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرلیا ہے اور معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کی سرکاری رہائش گارہ سے 13 سالہ گھریلو ملازمہ کی لاش برآمد ہوئی جبکہ ذرائع نے بتایا کہ پولیس افسر کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کی سرکاری رہائش گاہ سے 13 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ کی لاش برآمد ہوئی اور مردہ حالت میں برآمد ہونے والی کم سن بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے۔
پولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں ویمن پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرلیا ہے اور معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں







