لاہور: معروف اداکار عابد چارلی کی طبیعت نازساز، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور جنرل اسپتال کے ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین کے مطابق عابد چارلی کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
- ایم ایس کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی پالیسی کے مطابق اداکار کا تمام علاج معالجہ مفت کیا جارہا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): معروف اداکار عابد چارلی کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں لاہور جنرل اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں کی نگرانی میں علاج جاری۔
لاہور جنرل اسپتال کے ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین کے مطابق عابد چارلی کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
ایم ایس کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی پالیسی کے مطابق اداکار کا تمام علاج معالجہ مفت کیا جارہا ہے۔ ہیلتھ پروفیشنلز کو ان کی خصوصی نگہداشت اور بہترین علاج یقینی بنانے کی ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں







