ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی 17 نومبر کو عمان کا دورہ کریں گے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے حوالے سے بتایا ہے کہ عباس عراقچی منگل کو عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچیں گے، جہاں ان کی عمانی وزیر خارجہ سے ملاقات اور اہم امور پر مشاورت متوقع۔
- ایرانی میڈیا کے مطابق یہ دورہ خطے کی موجودہ صورتحال اور ایران کی علاقائی سفارتی سرگرمیوں کے تناظر میں اہمیت رکھتا۔
- پاکستان کے دورے کے بعد عمان روانگی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی 17 نومبر بروز منگل عمان کا دورہ کریں گے جہاں وہ اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں۔
ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے حوالے سے بتایا ہے کہ عباس عراقچی منگل کو عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچیں گے، جہاں ان کی عمانی وزیر خارجہ سے ملاقات اور اہم امور پر مشاورت متوقع۔
ایرانی میڈیا کے مطابق یہ دورہ خطے کی موجودہ صورتحال اور ایران کی علاقائی سفارتی سرگرمیوں کے تناظر میں اہمیت رکھتا ہے۔ تاہم ملاقات کے ایجنڈے اور زیر بحث آنے والے معاملات کی مکمل تفصیلات تاحال جاری نہیں کی گئیں۔
پاکستان کے دورے کے بعد عمان روانگی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں







