لاہور: 13 سالہ کمسن بچی کو مبینہ جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ملزم احمد عرف منی نے 13 سالہ کمسن بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ صبح کے وقت پیش آیا، بچی کی والدہ کسی کام کے سلسلے میں گھر سے باہر گئی ہوئی تھی۔
- ملزم نے گھر میں بچی کو اکیلا پا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، 15 پر واقعے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ہیر پولیس فوری حرکت میں آگئی۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں ہیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جنسی زیادتی کے ملزم کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا۔
ملزم احمد عرف منی نے 13 سالہ کمسن بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ صبح کے وقت پیش آیا، بچی کی والدہ کسی کام کے سلسلے میں گھر سے باہر گئی ہوئی تھی۔
ملزم نے گھر میں بچی کو اکیلا پا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، 15 پر واقعے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ہیر پولیس فوری حرکت میں آگئی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں







